بیجنگ: چین کی سوشل میڈیا کمپنی ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کی دیرینہ خواہش پر ویڈیو کے دورانیے کو مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والے صحافی کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک نے ویڈیو کے دورانیے کو مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کو جلد ہی تمام صارفین استعمال کرسکیں گے۔
ٹک ٹاک کمپنی کی جانب سے ویڈیوز کا دورانیہ 10 منٹ تک بڑھادیا جائے گا ،کچھ صارفین کے پاس 5 منٹ تک ویڈیو اپلوڈ کرنے کی آپشن آرہی ہے،فی الحال اس فیچر کو مخصوص صارفین کو دیا گیا ہے جسے وہ استعمال کر رہے ہیں ۔اس فیچر کے حوالے سے کمپنی نے کوئی تفصیلات جاری نہیں کی اور نہ ہی اسے متعارف کرانے کی کوئی تاریخ کا حتمی اعلان کیا ہے۔
EVEN LONGER: TikTok also appears to be testing a 10 minute max upload limit! ?? https://t.co/oAaHbB9304 https://t.co/wDIoHJdOCl
— Matt Navarra (@MattNavarra) August 25, 2021
خیال رہے کہ ٹک ٹاک کی جانب سے گزشتہ برس دسمبر میں ویڈیو کا دورانیہ دو سے تین منٹ تک بڑھا دیا گیا تھا،تاہم اب اس فیچر کے بعد ویڈیو کے دوراینے کو مزید بڑھایا گیا ہے، اسی لیے چند مخصوص صارفین کو رواں سال جولائی کے بعد پانچ منٹ تک کے دورانیے کی ویڈیو شیئر کرنے کی سہولت بھی حاصل ہوئی۔
واضح رہے کہ شروع شروع میں ٹک ٹاک پر صرف تیس سیکنڈ کی ویڈیو شیئر کرنے کی سہولت تھی، اسی وجہ سے ٹک ٹاک نے بہت کم عرصے میں صارفین کی توجہ حاصل کرلی تھی۔

وویمنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ :بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 9 گھنٹے قبل

چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد کی پنجاب یونیورسٹی کے فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
- ایک دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا پیشرفت پر اطمینان کا اظہار
- 11 گھنٹے قبل

اسحاق ڈارکا سعودی وزیر خارجہ سے ا ٹیلیفونک رابطہ،امریکہ،ایران مذاکرات کا خیرمقدم
- ایک دن قبل

شوبز حلقوں میں جوش، عون علی خان نئی فیچر فلم "ریڈ لائن" کا حصہ بن گئے
- 8 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا کسانوں کو 300ارب کے بلاسود قرضے دینے کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل

افغانستان میں موجود دہشت گرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ ہے،دی ڈپلومیٹ
- 11 گھنٹے قبل

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کےاحتجاج پرآزاد کشمیرکےعوام کا شدید ردعمل
- 8 گھنٹے قبل

ملک میں معاشی استحکام آ چکا، حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کیا ہے،عطا تارڑ
- 9 گھنٹے قبل

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے کی اہم شقیں سامنے آ گئیں
- 11 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا صوبائی حکومت کی نا اہلی کے باعث پارا چنار بنیاد ی سہولتوں سے محروم
- 8 گھنٹے قبل

سینیٹ کا اجلاس پیر کو طلب، پانچ نکاتی ایجنڈا جاری
- 9 گھنٹے قبل
















