اسلام آباد:ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت کئی ممالک میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 18th 2021, 8:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق مصر کے قریب عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان سمیت کئی ممالک میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی۔ترجمان پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے،ایس ایم ڈبلیو فائیو زیر آب کیبل میں خرابی سامنے آئی ہے۔ترجمان پی ٹی اے کے مطابق عالمی ادارے فالٹ دور کرنے کیلئے کوشش کر رہے ہیں۔

پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈاور مائیگرنٹ ریسورس سینٹرپاکستان کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- 2 دن قبل

لبنان پر اسرائیلی حملہ ایران امریکا معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا،عباس عراقچی کا انتباہ
- 2 دن قبل
ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی عبور کرگئے، شپنگ ڈیٹا
- 19 گھنٹے قبل
سندھ: کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی تجویز؟
- 19 گھنٹے قبل
میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کی الجزائر کو 0-3 سے شکست
- 18 گھنٹے قبل
گلگت بلتستان: پی پی نے حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم سے رابطہ کرلیا
- 13 گھنٹے قبل

اپوزیشن کے شور شرابے میں پنجاب کا بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں میں 7، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز
- 2 دن قبل

ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف کمپیئر طارق عزیز کی چھٹی برسی
- 19 گھنٹے قبل

اٹک میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 5 خطرناک دہشت گرد ہلاک،اسلحہ و گولہ بارودو دیگر مواد برآمد
- 2 دن قبل
طالبان رجیم نے افغان شہریوں کیلئے قید خانہ اور امن دشمنوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بنا دیا،عالمی جریدہ
- 2 دن قبل

امن مذاکرات کی کامیابی پاکستان کی سفارتی فتح ہے، ہیڈ لائن ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتے، سیکیورٹی ذرائع
- 2 دن قبل

این ڈی ایم اے نے شمالی علاقہ جات میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کردیا
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات













.jpg&w=3840&q=75)
.jpg&w=3840&q=75)
