Advertisement
پاکستان

حساس اشوز پر سیاست کرنا اور پروپیگنڈا ن لیگ کا ملکی سلامتی سے کھلواڑ ہے، ڈاکٹر شہباز گِل

اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ حساس اشوز پر سیاست کرنا اور پروپیگنڈا ن لیگ کا ملکی سلامتی سے کھلواڑ ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 18th 2021, 8:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

شہباز گِل کا مریم صفدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہو ئے کہنا تھا کہ   دردمندی کا ڈھونگ رچانے والی چالباز محترمہ نے اپنے والد سے کبھی کیوں سوال نہ کیا؟ یہ ہمدردی اپنے دورِ حکومت میں کیوں نہ دکھائی؟،محترمہ کے دل میں سانحہِ ماڈل ٹاؤن کے شہید بے گناہوں کیلئے بھی یہ درد جاگا کبھی؟، کبھی سانحہ ماڈل ٹاؤن شہیدوں کے گھروں میں بھی چلی جائیں، ان کے بچے آج بھی سو نہیں پا رہے۔

 ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ  حساس اشوز پر سیاست کرنا اور پروپیگنڈا ن لیگ کا ملکی سلامتی سے کھلواڑ ہے،کیلبری کوئین کی سیاسی شعبدہ بازی عالمی دنیا میں پاکستان کے امیج کو متاثر کر رہی ہے،ملک دشمنوں کے ایجنڈے کا پرچار کرنے والے کم ظرفوں کو اللّٰہ ہدایت دے، گھٹیا سیاست چمکانے کیلئے کرپٹ کردار سلامتی اداروں پر ہرزہ سرائی کر رہے ہیں،مفاد پرست ٹولہ مذہب مسلک علاقائی لسانی مظلومیت ہمددری کارڈز استعمال کر رہے ہیں۔

Advertisement
گلگت بلتستان: پی پی نے حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم سے رابطہ کرلیا

گلگت بلتستان: پی پی نے حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم سے رابطہ کرلیا

  • 11 hours ago
میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کی الجزائر کو 0-3 سے شکست

میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کی الجزائر کو 0-3 سے شکست

  • 16 hours ago
این ڈی ایم اے نے شمالی علاقہ جات میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کردیا

این ڈی ایم اے نے شمالی علاقہ جات میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کردیا

  • 16 hours ago
سندھ: کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی تجویز؟

سندھ: کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی تجویز؟

  • 17 hours ago
پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈاور مائیگرنٹ ریسورس سینٹرپاکستان کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈاور مائیگرنٹ ریسورس سینٹرپاکستان کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط

  • a day ago
ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف کمپیئر طارق عزیز کی چھٹی برسی

ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف کمپیئر طارق عزیز کی چھٹی برسی

  • 17 hours ago
ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی عبور کرگئے، شپنگ ڈیٹا

ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی عبور کرگئے، شپنگ ڈیٹا

  • 17 hours ago
طالبان رجیم نے افغان  شہریوں کیلئے قید خانہ اور امن دشمنوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بنا دیا،عالمی جریدہ

طالبان رجیم نے افغان شہریوں کیلئے قید خانہ اور امن دشمنوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بنا دیا،عالمی جریدہ

  • 2 days ago
امن مذاکرات کی کامیابی پاکستان کی سفارتی فتح ہے، ہیڈ لائن ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتے، سیکیورٹی ذرائع

امن مذاکرات کی کامیابی پاکستان کی سفارتی فتح ہے، ہیڈ لائن ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتے، سیکیورٹی ذرائع

  • 2 days ago
اپوزیشن کے شور شرابے میں پنجاب کا  بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں میں 7، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز

اپوزیشن کے شور شرابے میں پنجاب کا بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں میں 7، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز

  • 2 days ago
 لبنان پر اسرائیلی حملہ ایران امریکا معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا،عباس عراقچی کا انتباہ

 لبنان پر اسرائیلی حملہ ایران امریکا معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا،عباس عراقچی کا انتباہ

  • 2 days ago
اٹک میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 5 خطرناک دہشت گرد ہلاک،اسلحہ و گولہ بارودو دیگر مواد  برآمد

اٹک میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 5 خطرناک دہشت گرد ہلاک،اسلحہ و گولہ بارودو دیگر مواد برآمد

  • 2 days ago
Advertisement