سندھ: کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی تجویز؟
سندھ میں آئندہ مالی سال کے 2.7 ٹریلین روپے سے زائد بجٹ تخمینے کا امکان ہے جب کہ سندھ حکومت کی تنخواہوں میں 7 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافے کی تجویز ہے

شائع شدہ 3 months ago پر Jun 17th 2026, 3:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی: سندھ کابینہ نے مالی سال 27-2026 کے صوبائی بجٹ کی منظوری دے دی۔
سندھ میں آئندہ مالی سال کے 2.7 ٹریلین روپے سے زائد بجٹ تخمینے کا امکان ہے جب کہ سندھ حکومت کی تنخواہوں میں 7 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں کہا گیا کہ کوشش تھی تنخواہوں میں کم از کم 10 فیصد اضافہ کریں لیکن مشکلات کا شکار ہونے کے باعث سندھ حکومت ملازمین کی تنخواہوں میں زیادہ اضافہ نہیں کرسکتی۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سال کے بجٹ میں ہر طبقے کا خیال رکھا گیا ہے، سندھ حکومت بلاول بھٹو کی ہدایت پرغربت کےخاتمےکےلیےخصوصی اقدامات کررہی ہے۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 21 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 16 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 12 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 21 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


