Advertisement
پاکستان

سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کو بھر پور کامیابی ملے گی:وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام پارٹی رہنماء سینیٹ الیکشن پر بھر پور توجہ دیں،سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کو بھر پور کامیابی ملے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 18th 2021, 8:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات، تنخواہوں اور الاونسز کے معاملات اور ایجنڈا پر غور کیا گیا اور وزراء نے سینیٹ انتخابات پر اپنی اپنی تجاویز بھی پیش کیں۔جس پر وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے تیاریوں کی ہدایت دے دیں۔

اجلاس میں وفاقی کابینہ نے وفاقی ملازمین کو ایڈہاک الاؤنس دینے کی منظوری دیدی جس کے بعد گریڈ 1 سے 19 تک کے ملازمین کو ڈسپیریٹی ریڈکشن الاونس ملے گا اور ڈسپیریٹی ریڈکشن الاونس 25 فیصد ہوگا جبکہ گریڈ 20 سے 22 کے افسرون کی تنخواہیں بجٹ میں بڑھیں گی۔وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری پر بعض وزراء نے اعتراض اٹھا دیا اور رائے دی کہ تنخواہوں میں اضافے سے خزانے پر بوجھ پڑے گا۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں سینیٹ  الیکشن پر ایک گھنٹہ طویل بحث ہوئی اورایک ایک نشست پروزراء نے اپنی اپنی رائے دی۔سینیٹ امیدواروں حفیظ شیخ اور یوسف رضا گیلانی پر بھی بات چیت کی گئی۔کابینہ ارکان نے  رائے دی کہ بدقسمتی ہے کہ نااہل شخص سینیٹ کا الیکشن لڑ رہا ہے،جس پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تمام پارٹی رہنماء سینیٹ الیکشن پر بھر پور توجہ دیں،سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کو بھر پور کامیابی ملے گی۔

Advertisement
امن مذاکرات کی کامیابی پاکستان کی سفارتی فتح ہے، ہیڈ لائن ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتے، سیکیورٹی ذرائع

امن مذاکرات کی کامیابی پاکستان کی سفارتی فتح ہے، ہیڈ لائن ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتے، سیکیورٹی ذرائع

  • 2 دن قبل
میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کی الجزائر کو 0-3 سے شکست

میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کی الجزائر کو 0-3 سے شکست

  • 20 گھنٹے قبل
طالبان رجیم نے افغان  شہریوں کیلئے قید خانہ اور امن دشمنوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بنا دیا،عالمی جریدہ

طالبان رجیم نے افغان شہریوں کیلئے قید خانہ اور امن دشمنوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بنا دیا،عالمی جریدہ

  • 2 دن قبل
اٹک میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 5 خطرناک دہشت گرد ہلاک،اسلحہ و گولہ بارودو دیگر مواد  برآمد

اٹک میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 5 خطرناک دہشت گرد ہلاک،اسلحہ و گولہ بارودو دیگر مواد برآمد

  • 2 دن قبل
این ڈی ایم اے نے شمالی علاقہ جات میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کردیا

این ڈی ایم اے نے شمالی علاقہ جات میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کردیا

  • 20 گھنٹے قبل
گلگت بلتستان: پی پی نے حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم سے رابطہ کرلیا

گلگت بلتستان: پی پی نے حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم سے رابطہ کرلیا

  • 14 گھنٹے قبل
ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی عبور کرگئے، شپنگ ڈیٹا

ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی عبور کرگئے، شپنگ ڈیٹا

  • 20 گھنٹے قبل
 لبنان پر اسرائیلی حملہ ایران امریکا معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا،عباس عراقچی کا انتباہ

 لبنان پر اسرائیلی حملہ ایران امریکا معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا،عباس عراقچی کا انتباہ

  • 2 دن قبل
پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈاور مائیگرنٹ ریسورس سینٹرپاکستان کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈاور مائیگرنٹ ریسورس سینٹرپاکستان کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط

  • 2 دن قبل
ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف کمپیئر طارق عزیز کی چھٹی برسی

ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف کمپیئر طارق عزیز کی چھٹی برسی

  • 21 گھنٹے قبل
سندھ: کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی تجویز؟

سندھ: کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی تجویز؟

  • 21 گھنٹے قبل
اپوزیشن کے شور شرابے میں پنجاب کا  بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں میں 7، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز

اپوزیشن کے شور شرابے میں پنجاب کا بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں میں 7، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز

  • 2 دن قبل
Advertisement