قاہرہ : جامعہ الازہر کے پروفیسر ڈاکٹر احمد کریمہ کی جانب سے جزوقتی پارٹ ٹائم شادی کو جائز قرار دینے کے بعد مصر میں سوشل مڈیا پر گرما گرم بحث چھڑ گئی ہے ، اور اس نئے رجحان کی حمایت اورمخالفت میں مخلتف آرا سامنے آنے لگیں ہیں .

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 4:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جامعہ الازہر کے فقہ کے پروفیسر کریمہ نے کہا ہے کہ باہمی رضامندی ، گواہ اور جہیز کی بینادی شرائط مکمل ہونے پر جز وقتی شادی میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایک بار جب یہ شرائط پوری ہوجائیں تو شادی جائز ہوجاتی ہے اور اس میں مشترکہ وارثت ، رہائش اور قانونی طریقے سے لطف اندوز کے حقوق شامل ہوتے ہیں ۔
جب تک شادی کا معاہدہ شرائط کو پورا کرتا ہے جزوقتی شادی میں کوئی حرج نہیں ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ عارضی شادی کے برعکس جو ایک یا دو ماہ تک محدود ہوتی ہے کو اسلام میں باطل ہے جبکہ پارٹ ٹائم شادی جائز ہے ۔
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش
- 12 منٹ قبل

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا
- ایک دن قبل
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت
- 6 منٹ قبل
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
- ایک دن قبل

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- ایک دن قبل

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ
- 21 گھنٹے قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش
- 21 گھنٹے قبل

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست
- 2 دن قبل

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف
- 18 گھنٹے قبل
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










.webp&w=3840&q=75)
