Advertisement
تفریح

ثروت گیلانی کا ہندوتہوار کے موقع پر مذہبی ہم آہنگی کا خوبصورت انداز

کراچی : پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی کی جانب سے بین المذاہب ہم آہنگی کا پیغام لیے ایک خوبصورت و یڈیو شیئر کی گئی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 5:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ثروت گیلانی   کا   ہندوتہوار  کے موقع پر  مذہبی ہم آہنگی کا خوبصورت انداز

تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ثروت گیلانی  نے  حال ہی میں اسٹوری اور ویڈیو  شیئر کی ہے جس میں انہوں  نے ہندو تہوار رکشا بندھن کے موقع پر مداحوں کو راکھی کا تہوار منانے سے متعلق  آگاہ کیا ۔ ثروت گیلانی نے پاکستان میں اقلیتوں کےساتھ مذہبی رواداری اور ہم آہنگی کا پیغام دیتے ہوئے    لکھا کہ وہ اپنے  ہندو باورچی گنیش  کے ساتھ راکھی بندھن کا تہوار منارہی ہیں ۔

 ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ  اداکارہ  اپنے بچوں کے ہمراہ اپنے باورچی گنیش  کے ساتھ بیٹھی  ہیں  اورگھنیش کو ماتھے پر تلک لگاکر راکھی باندھ رہی ہیں ۔ ویڈیو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں گھنیش کو راکھی اس لیے باندھ رہی ہوں کہ ہم جنموں تک ساتھ رہیں۔ اداکارہ  ثروت گیلانی نے لکھا کہ ہمارے کک گھنیش کے لیے راکھی بندھن، ہر پاکستانی کو ملک میں رہنے والی اقلیتوں کو خوش آمدید اور محبت کا احساس دلانا چاہیے۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)

اداکارہ کی  جانب سے  اقلیتوں کو محبت کا احساس دلانے کی خاطر بنائی گئی  اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے  بے حد سراہا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ رکشا بندھن  ہندو تہوار ہے جو بھائیوں اور بہنوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے منایا جاتا ہے۔

Advertisement
ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

  • 19 گھنٹے قبل
مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

  • ایک دن قبل
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

  • 2 دن قبل
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

  • ایک دن قبل
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

  • 2 دن قبل
مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

  • 2 دن قبل
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  • ایک دن قبل
ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

  • 17 گھنٹے قبل
تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement