Advertisement

کوویکس کا پاکستان کو ویکسین کی بھاری کھیپ فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق کوویکس رواں ہفتے پاکستان کو 60 لاکھ سائینوفام ڈوز فراہم کرے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 11th 2021, 11:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوویکس کا پاکستان کو ویکسین کی بھاری کھیپ فراہم کرنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق  کوویکس کا پاکستان کو ویکسین کی بھاری کھیپ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،کوویکس سے پاکستان کو کورونا ویکسین کی کھیپ رواں ہفتے ملے گی،کوویکس رواں ہفتے پاکستان کو 60 لاکھ سائینوفام ڈوز فراہم کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  کوویکس پاکستان کو سائینوفام ڈوز مرحلہ وار فراہم کرے گا، کوویکس سے پاکستان کو سائینوفام ویکسین پہلی بار مل رہی ہے، کوویکس پاکستان کو تاحال61 لاکھ  ویکسین ڈوز فراہم کر چکا ہے،کوویکس سے پاکستان کو 55 لاکھ موڈرنا، 25 لاکھ آسٹرازنیکا ڈوز ملی ہیں، کوویکس پلیٹ فارم سے پاکستان کو 1 لاکھ فائزر ویکسین ڈوز مل چکی ہیں۔

Advertisement
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • ایک دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 9 گھنٹے قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • ایک دن قبل
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 7 گھنٹے قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • ایک دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 8 گھنٹے قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • ایک دن قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 دن قبل
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement