کوئٹہ : ذرائع کے مطابق بلوچستان بلخصوص کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 11th 2021, 12:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر میں گزشتہ 3 دنوں میں 4 دھماکے ہوئے ہیں ، دھماکوں میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد شہید ہوئے جبکہ 4 دھماکوں میں 26 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق فورسسز نے شہر کی سیکورٹی ازسرنو ترتیب دینے پر غور شروع کردیا ہے، شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی، پولیس ایس ایچ اوز کو اپنے علاقوں میں کڑی نگرانی کی ہدایت کردی گئی، شہر میں ڈبل سواری پر پابندی سے متعلق بھی غور جاری ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس آر آر جی اور بی سی کے اہلکاروں کو مشکوک افراد اور چیز پر نظر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 days ago

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- 8 hours ago

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- 7 hours ago

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- a day ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- 10 hours ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- a day ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- a day ago

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 9 hours ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- 10 hours ago

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- a day ago

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- a day ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




