Advertisement
تفریح

شلپا شیٹی اورانکی والدہ کیخلاف مقدمہ درج

ممبئی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی اوران کی والدہ سنندا شیٹی کے خلا ف بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہرلکھنؤ میں مبینہ دھوکا دہی کا مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 11th 2021, 1:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شلپا شیٹی اورانکی والدہ  کیخلاف مقدمہ درج

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے ستارے ان دنوں گردش میں نظر آرہے ہیں ،حا ل ہی میں    اداکارہ   ایک اور مشکل  میں پھنس گئیں ، بھارتی میڈیا کے مطابق  شلپاشیٹی پر ایک فلاحی ادارہ چلاتی ہیں ، جہاں ان کی والدہ سنندا  ڈائریکٹر ہیں اور اداکارہ خود کمپنی کی چیئرمین ہیں۔اس کیس میں ان پر  الزام  عائد کیا گیا  ہے کہ شلپا شیٹھی  اور ان کی والدہ نے فلاح و بہبود کے مرکز کی ایک برانچ کھولنے کے لیے دو افراد سے لاکھوں روپے لیے ہیں  تاہم ابھی تک  وعدہ پورا نہیں کیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے شلپا شیٹی اوران کی والدہ سنندا شیٹی سےکیس کی تحقیقات کے لیے نوٹس بھیج دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  لکھنؤ کے دو مختلف تھانوں میں شلپا اور ان کی والدہ کے خلاف دو ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور پولیس  کی جانب سے دونوں مقدمات میں تحقیقات کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب  شلپا شیٹی کے شوہر صنعت کار راج کندرا سمیت دو افراد کو پولیس نے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے اور ان کی فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار کر رکھا ہے ۔  شلپا شیٹی نے راج کندرا سے نومبر 2009 میں شادی کی تھی اور ان کے  دو بچے بھی ہیں۔

Advertisement
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 3 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 2 دن قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 2 دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • ایک گھنٹہ قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • ایک دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • ایک گھنٹہ قبل
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • ایک دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 2 گھنٹے قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • ایک دن قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • ایک دن قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 2 گھنٹے قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement