ممبئی : بھارت کے معروف صحافی اور تجزیہ نگار جیوتی ملہوترا نے کہا ہے کہ گزشتہ سال 2020 لداخ کے بحران میں روس نے چین کی مدد کی تھی ۔


تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں ان کا کہناتھاکہ 2020 میں جب بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور ان کے چینی ہم منصب وانگ ای کی میزبانی کی جس میں مجھ سمیت بہت سے صحافیوں شرکت کی تھی ۔
ملہوترا کہتی ہیں کہ اس اجلاس کے دوران یہ امید کی جارہی تھی کہ آمنے سامنے ہونے والی ملاقات لداخ پر جاری فریقین میں ڈیڈ لاک کو ختم کرنے میں مدد دی گی ، جس کی وجہ سے بھارت اورچینی دونوں ممالک کی افواج ایل اے سی کی حدود سے نکل جائیں گے اور ان دونوں ممالک کی قیادت کی عزت بچ جائیگی ۔
بھارتی صحافی کہتی ہین ہمیں بہت امید تھی کہ اس تمام مسلے میں روس بھارت کی بھرپور حمایت کریگا ، کیونکہ روس کا پرانا اور بہترین دوست ہے ، ملہوترا کے مطابق ہم غلط تھے ۔ ہمیں اس بات کا اندازہ بھی نہں تھا کہ اس سہہ فریقی اجلاس کے دوران روس نے نہ صرف ایک بار بھی لداخ تنازع پر بات کی بلکہ اب یہ واضح ہوگیا ہے کہ وہ مستقبل میں بھی ایسا نہیں کریگا۔
ان کا کہناتھاکہ ہمیں بتایاگیا کہ بھارت اور چین کے درمیان لداخ تنازعہ میں روس کسی کی بھی مدد نہیں کریگا۔ اس کا صاف مطلب یہ تھاکہ وہ بھارت کی مدد نہیں کریگا کیونکہ اس وقت بھارت کو مدد کی ضرورت تھی ۔

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 2 دن قبل
بھارت: شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 2 گھنٹے قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 32 منٹ قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 2 دن قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- ایک دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- ایک دن قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 2 دن قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- ایک گھنٹہ قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 2 دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- ایک دن قبل




