پاکستان ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ اقراء عزیز نے بھی کورونا کی ویکسین لگوالی، اداکارہ نے اپنے مداحوں سے بھی ویکسینیشن کروانے کی اپیل کی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 10th 2021, 11:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے بتایا کہ وہ حمل کی وجہ سے اب تک ویکسین نہیں لگواسکی تھیں۔معروف اداکارہ نے کراچی کے نجی اسپتال میں کورونا وائرس کی ویکسینیشن کروائی ہے۔
اقراء عزیز نے اپنے مداحوں سے اپیل کی کہ کورونا سے بچاؤ کے لئے ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں ، اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی کے تحفظ کے لئے کورونا ویکسین ضرور لگوائیں۔

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 4 گھنٹے قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- ایک دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 2 دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 3 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 14 منٹ قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 20 گھنٹے قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- ایک دن قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

