کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے ٹرینوں میں سفر کے لئے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قراردیدیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کورونا ایس اوپیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے،ہوٹلز ریسٹورینٹس میں آنے والے صارفین کے لئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ ساتھ رکھنا لازمی قرار دے دیا گیا،ہوٹلز ریسٹورینٹس میں ڈائن ان سروس کے دوران کسی بھی وقت انسپیکشن کیاجاسکےگا۔ہوٹلز ریسٹورینٹس میں آوٹ ڈور ڈائننگ کرنے والے افراد کو کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ دکھانا ہوگا۔ ہوٹلز ریسٹورینٹس ڈرائیو تھرو سروس کرسکیں گے ۔
محکمہ داخلہ سندھ نے ٹرینوں میں سفر کے لئے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قراردیدیا ہے،یکم اکتوبر سے ٹرینوں میں سفر کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ سے مشروط ہوگا۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید53فراد چل بسے ہیں ۔ ملک میں اموات کی مجموعی تعداد23 ہزار918ہوگئی ہے،جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 10لاکھ71ہزار620ہوگئی ہے ۔

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 19 گھنٹے قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- ایک گھنٹہ قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- ایک دن قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- ایک دن قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 3 گھنٹے قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل


