Advertisement

ٹیسٹ سیریز: ویسٹ اینڈیز کا پاکستان کیخلاف 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان

کنگسٹن : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 10th 2021, 11:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹیسٹ سیریز: ویسٹ اینڈیز کا  پاکستان کیخلاف  17 رکنی اسکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، ویسٹ انڈیز اسکواڈ کی قیادت کریگ بریتھ ویٹ کریں گے ، جرمائن بلیک ووڈ نائب کپتان،نکروما بونر، شرما بروکس، راحکیم کورنوال اسکواڈ میں شامل ہیں ۔روسٹن چز، جوشوا ڈی سلوا، جامر ہمیلٹن، چیمر ہولڈر، جیسن ہولڈر اسکواڈ کا حصہ ہیں ۔

شائے ہوپ، آلزاری جوزف، کیل میرز، کیرن پاول، جیڈن سیزلز اور جومل واریکن  بھی اسکواڈ میں شامل ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 12 اگست کو شیڈول ہے۔

قبل ازیں    پاکستانی  اسکواڈ  جمیکا پہنچ گیا تھا، جہاں قومی اسکواڈ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کھیلے گا۔اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی کرونا وائرس ٹیسٹنگ  کی گئی، کرونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے پر قومی ٹیسٹ اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔ کرونا وائرس ٹیسٹنگ کے نتائج منگل کو موصول ہوں گے۔

Advertisement
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 4 hours ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 hours ago
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 6 hours ago
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • a day ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 5 hours ago
Advertisement