Advertisement

پاکستان میں خود کو جنوبی افریقہ سے بھی محفوظ سمجھا: مارک باؤچر

لاہور: جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک باؤچر نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان بہت شاندار تھا جہاں ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، پاکستان میں خود کو جنوبی افریقہ سے بھی محفوظ سمجھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 16th 2021, 8:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کا دورہ مکمل کر کے واپس لوٹنے والی جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک باؤچر نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، یہ ایک شاندار دورہ تھا ۔ انہوں نے کہا کہ یہاں سب سے بڑا سوال سیکورٹی کا تھا،میں نے یہاں خود کو جنوبی افریقہ سے بھی محفوظ سمجھا۔ 

جنوبی فریقہ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے بتایا کہ یہاں سب کچھ ایک خواب کی مانند لگا، ہمیں یہاں ریورس سوئنگ اور گیند کا اسپن ہونا متوقع تھا۔ مارک باؤچر نے قومی ٹیم کے بلے باز محمد رضوان کی کارکردگی کو خوب سراہا اور کہا کہ محمد رضوان نے دونوں فارمیٹ میں بہتر کھیل پیش کیا۔ 

واضح رہے کہ پاکستان نے جنوبی افریہ کو ٹیسٹ سیریزمیں کلین سوئپ کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی1-2 سے اپنے نام کر لی ۔ گزشتہ شب تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں  سے شکست دی ،  کپتان بابر اعظم 44 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے، محمد رضوان نے 42، حیدر علی  نے 15 رنز بنائے جبکہ  فہیم اشرف نے 10، آصف علی نے 7 رنز کا اضافہ کیا۔حسن علی 20، محمد نواز 18 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

Advertisement
وزیر اعظم کا قطری ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال 

وزیر اعظم کا قطری ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال 

  • 12 hours ago
 وزیراعظم نے بڑھتے ہوئے ایچ آئی وی کیسزکا نوٹس لیتے ہوئے ایک اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس تشکیل دیدی

 وزیراعظم نے بڑھتے ہوئے ایچ آئی وی کیسزکا نوٹس لیتے ہوئے ایک اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس تشکیل دیدی

  • 7 hours ago
پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کی درخواست کی ،ٹرمپ

پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کی درخواست کی ،ٹرمپ

  • 12 hours ago
ڈھاکا ٹیسٹ : پہلے دن کا کھیل ختم ،بنگلادیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنزبنا لیے

ڈھاکا ٹیسٹ : پہلے دن کا کھیل ختم ،بنگلادیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنزبنا لیے

  • 8 hours ago
جھل مگسی:مسافر کوچ الٹنے سے  8افراد جاں بحق، 30زخمی

جھل مگسی:مسافر کوچ الٹنے سے  8افراد جاں بحق، 30زخمی

  • 9 hours ago
 مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے امریکا کو ایرانی تجاویز کا جواب آج مل جانا چاہیے،مارکو روبیو

 مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے امریکا کو ایرانی تجاویز کا جواب آج مل جانا چاہیے،مارکو روبیو

  • 9 hours ago
کاروباری ہفتے کے آخری روز سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟َ

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟َ

  • 11 hours ago
28 فروری کے مقابلے میں ہمارے میزائلوں اور لانچرز کے ذخیرے میں 120 فیصد اضافہ ہوا ہے، عباس عراقچی

28 فروری کے مقابلے میں ہمارے میزائلوں اور لانچرز کے ذخیرے میں 120 فیصد اضافہ ہوا ہے، عباس عراقچی

  • 6 hours ago
امریکی حکام کی تحویل سے 11 پاکستانی، 20 ایرانی کارکنوں کی وطن واپسی میں تعاون کی درخواست کی،اسحاق ڈار

امریکی حکام کی تحویل سے 11 پاکستانی، 20 ایرانی کارکنوں کی وطن واپسی میں تعاون کی درخواست کی،اسحاق ڈار

  • 11 hours ago
آسٹریلیا نےکالعدم تنظیم بی ایل اے پر پابند ی عائد کر دی

آسٹریلیا نےکالعدم تنظیم بی ایل اے پر پابند ی عائد کر دی

  • 7 hours ago
امریکی صدر کو بڑا جھٹکا،عدالت نے ٹرمپ کا 10 فیصد عالمی ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

امریکی صدر کو بڑا جھٹکا،عدالت نے ٹرمپ کا 10 فیصد عالمی ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

  • 13 hours ago
روس نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں مجوزہ امریکی قرارداد کو ویٹو کردیا

روس نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں مجوزہ امریکی قرارداد کو ویٹو کردیا

  • 10 hours ago
Advertisement