لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 6 کے لیے ٹکٹوں کی فروخت تاحال شروع نہ ہوسکی۔ کرکٹ بورڈ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) سے فیملیز کے لیے کورونا پروٹوکولز مانگ لیے ،جس کی وجہ سے ٹکٹوں کی فروخت تاخیر کا شکار ہے۔

جی این این کے مطابق پی ایس ایل 6 کے لیے ٹکٹوں کی فروخت سے متعلق پی سی بی اور این سی او سی حکام کے درمیان رابطہ ہوا ہے ، جس میں کرکٹ بورڈ نے فیملیز کے لیے کورونا پروٹوکولز مانگے ہیں ،جس کی وجہ سے ٹکٹوں کی فروخت تاخیر کا شکار ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) سے ہدایت ملنے کے بعد ٹکٹوں کی آن لائن سیل شروع ہوگی۔
پی سی بی کی جانب سے این سی او سی حکام کو ارسال خط میں کہا گیا کہ ہے کہ کیا ایک فیملی کے افراد کے لیے سماجی فاصلے ضروری ہیں ؟ اور کتنی عمر تک کے بچوں کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت ہوگی ؟ پی سی بی حکام کے مطابق ٹکٹوں کی قمیت 5 سو سے 5 ہزار تک رکھی گئی ہے، جبکہ افتتاحی ، فائنل اور ویک اینڈ میچز کے لیے ٹکٹس کی قمیتیں مختلف مختلف ہوں گی، لاہور اور کراچی اسٹیڈیم میں فیملیز کے لیے الگ الگ انکلوژرز مخصوص ہوں گے ۔

مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے امریکا کو ایرانی تجاویز کا جواب آج مل جانا چاہیے،مارکو روبیو
- 6 hours ago

وزیراعظم نے بڑھتے ہوئے ایچ آئی وی کیسزکا نوٹس لیتے ہوئے ایک اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس تشکیل دیدی
- 4 hours ago

ڈھاکا ٹیسٹ : پہلے دن کا کھیل ختم ،بنگلادیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنزبنا لیے
- 5 hours ago

جھل مگسی:مسافر کوچ الٹنے سے 8افراد جاں بحق، 30زخمی
- 7 hours ago

وزیر اعظم کا قطری ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال
- 9 hours ago

روس نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں مجوزہ امریکی قرارداد کو ویٹو کردیا
- 7 hours ago

28 فروری کے مقابلے میں ہمارے میزائلوں اور لانچرز کے ذخیرے میں 120 فیصد اضافہ ہوا ہے، عباس عراقچی
- 4 hours ago

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟َ
- 9 hours ago

امریکی صدر کو بڑا جھٹکا،عدالت نے ٹرمپ کا 10 فیصد عالمی ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
- 10 hours ago

امریکی حکام کی تحویل سے 11 پاکستانی، 20 ایرانی کارکنوں کی وطن واپسی میں تعاون کی درخواست کی،اسحاق ڈار
- 8 hours ago

آسٹریلیا نےکالعدم تنظیم بی ایل اے پر پابند ی عائد کر دی
- 4 hours ago

پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کی درخواست کی ،ٹرمپ
- 10 hours ago









