لاہور : پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، تیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔کپتان بابر اعظم نے کہا کہ کل ہماری غلطی تھی کہ بیٹنگ میں فائدہ نہیں اٹھاسکے، سپنر کو مدد مل رہی ہے اس لیے زیادہ سپنر کھلائے۔ بابر اعظم نے کہا کہ کوشش کروں گا کہ آج فارم میں واپس آؤں۔جبکہ جنوبی افریقہ کے کپتان ہینرک کلاسن کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ آج بہتر مارجن سے جیتیں۔
واضح رہے کہ جنوبی افریقہ نے گزشتہ روز پاکستان کے خلاف دوسرا ٹی ٹو ئنٹی میچ جیت کر سیریز میں کم بیک کیا اور سیزیز 1-1 سے برابر ہوگئی تھی۔
خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف کراچی ٹیسٹ اور پنڈی ٹیسٹ جیت کر مہمان ٹیم کو کلین سوئپ شکست دی تھی۔
معرکہ حق میں اللہ کے فضل سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست سے دوچار کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 hours ago
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے ساتھ ہونے والی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا
- 2 hours ago

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے،نیول چیف
- a day ago
معرکہ حق میں ہم نے بھارت کے آٹھ جہاز گرائے: ڈپٹی چیف آف ائیر اسٹاف پروجیکٹس
- 6 hours ago

ایران معاہدے کو تسلیم کرتا ہے تو معاملہ ختم ہو جائے گا، نہیں تو بمباری کی جائے گی،ٹرمپ کی دھمکی
- a day ago

لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا ، وزیراعظم، فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ قیادت کی شرکت
- a day ago

دشمن بحری ناکہ بندی کے ذریعے اقتصادی دباؤ ڈالنےکی کوشش کر رہا ہے،باقر قالیباف
- a day ago

پولینڈ میں آگ بجھانے کے دوران طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ جاں بحق
- a day ago

سری لنکا نے پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز میں شرکت کی تصدیق کر دی
- a day ago
پاک فضائیہ نے معرکہ حق میں اپنی صلاحیت، مضبوطی اور برتری کا بھرپور مظاہرہ کیا، ایئر چیف
- 7 hours ago
حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی فضائی حملے میں شہید: حماس عہدیدار
- 2 hours ago

معرکۂ حق پاکستان کی فیصلہ کن عسکری برتری اور فولادی قومی اتحاد کا ناقابلِ تردید ثبوت ہے،خواجہ آصف
- a day ago








