قاری صاحب مرحوم کی پوری زندگی علوم اسلامیہ کی خدمت و اشاعت میں گذری،مولانا مرحوم کے علم سے ہزاروں طلباء فیض یاب ہوئے ،مولانا فضل الرحمان


کراچی:شیخ الحدیث جامعہ بنوری ٹاؤن مولانا قاری مفتاح اللہ انتقال کر گئے۔
شیخ الحدیث جامعہ بنوری ٹاؤن مولانا قاری مفتاح اللہ کی وفات پر جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نےاظہار تعزیت کیا ۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قاری مفتاح اللہ مرحوم کی رحلت علمی حلقوں کے لئے بڑا نقصان ہے ،مولانا مرحوم ثقہ عالم، کہنہ مشق مدرس ،صاحب طرز خطیب ، علم قرآت کے ماہر اور علوم عقلیہ ونقلیہ کے جامع تھے ۔
انہوں نے مزید کیا کہ قاری صاحب مرحوم کی پوری زندگی علوم اسلامیہ کی خدمت و اشاعت میں گذری،مولانا مرحوم کے علم سے ہزاروں طلباء فیض یاب ہوئے۔
دعاء ہے کہ اللہ کریم مولانا مرحوم کی مغفرت فرمائے ،درجات بلند فرمائے اور اعلیٰ علیین کا مکین بنائے ،اللہ کریم مرحوم کی خدمات قبول فرمائے اور ان کو اپنے شایان شان بدلہ عطاء فرمائے ۔
مولانا مرحوم کے اہل خانہ ،متعلقین ،تلامذہ اور منتسبین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں ۔ اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعاء کرتا ہوں ۔
بابراعظم پر سوال مت کریں، وہ اپنا رول اچھی طرح نبھا رہا ہے، سلمان آغا
- 11 گھنٹے قبل

حکومت قومی و اقتصادی ترقی کے لیے نئی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے،شہباز شریف
- ایک دن قبل

انڈر 19 ورلڈ کپ:پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا،قومی ٹیم کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا امکان
- ایک دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

سانحہ گل پلازہ: سندھ کابینہ نے شہدا ءکے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کامدینہ میں نکاح
- 12 گھنٹے قبل
بھارت: طیارے حادثے میں مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ سمیت چار افراد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے چیئرمین قومی احتساب بیورو کی ملاقات،مصنوعی ذہانت ، ای آفس نظام، نیب کی کارکردگی کوسراہا
- ایک دن قبل

سونے کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ
- 12 گھنٹے قبل

تیراہ میں کوئی آپریشن نہیں ہو رہا،کے پی حکومت اپنی ناکامیوں کا ملبہ فوج اور آپریشن پر ڈالنا چاہتی ہے،وزیر دفاع
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 13 گھنٹے قبل
اگر دباؤ ڈالا گیا تو ایران ایسا ردعمل دے گا جو پہلے کبھی نہیں دیا: ایرانی مشن
- 8 گھنٹے قبل








