Advertisement

ضلع دادو کے علاقے میہڑ میں گلے کی بیماری میں مبتلا 3 بچے انتقال کرگئے 

بچوں کو بخار کے بعد خطرناک وائرس سے گلے میں درد ہوتا ہے، وائرس ایک بچے کے بعد خاندان کے دیگر بچوں میں پھیل گیا، ڈی ایچ او

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jan 19th 2026, 10:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ضلع دادو کے علاقے میہڑ میں گلے کی بیماری میں مبتلا 3 بچے انتقال کرگئے 

دادو:اندرون سندھ ضلع دادو میں میہڑ کے گاؤں انبار میں گلے کی بیماری میں مبتلا 3 بچے انتقال کر گئے۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر( ڈی ایچ او) دادو کے مطابق وائرس سے بیمار 4 بچوں کا علاج کراچی کے ہسپتال میں جاری ہے،ڈی ایچ او ڈاکٹر امداد علی شاہ کے مطابق بچوں کو بخار کے بعد خطرناک وائرس سے گلے میں درد ہوتا ہے، وائرس ایک بچے کے بعد خاندان کے دیگر بچوں میں پھیل گیا۔  

ڈی ایچ او دادو ڈاکٹر امداد شاہ نےمزید کہا کہ بیماری سے بچوں کے انتقال پر افسوس ہے۔ دریں اثنا تعلقہ انچارج ڈاکٹر محمد عیسیٰ محکمہ صحت کی ٹیم کے ہمراہ گاؤں پہنچ گئے۔

تعلقہ انچارج کے مطابق ویکسین کے لیے گاؤں میں محکمہ صحت کی ٹیم بھیجی گئی تھی،ڈاکٹر محمد عیسیٰ کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 13 گھنٹے قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 12 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 10 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 10 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب