Advertisement
Mobin
Advertisement

لاہور میں  منکی پاکس کا خطرہ سنگین ہوگیا،مزید دو نئے کیسز سامنے آ گئے

 منکی پاکس کیسز رپورٹ ہونے کے باوجود  کسی ہسپتال میں قرنطینہ وارڈ کا بندوبست کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 ماہ قبل پر دسمبر 27 2025، 2:14 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور میں  منکی پاکس کا خطرہ سنگین ہوگیا،مزید دو نئے کیسز سامنے آ گئے

لاہورمیں منکی پاکس کا خطرہ سنگین ہوگیااورمیو ہسپتال میں 2 نئے کیسز سامنے آ گئے۔

تفصیلات کت مطابق لاہور کے میو ہسپتال میں زیر علاج دو مریضوں کے لیب ٹیسٹ میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے، 40سالہ صفیہ، 45 سالہ محمد آصف منکی پاکس میں مبتلا پائے گئے۔

جبکہ منکی پاکس کیسز رپورٹ ہونے کے باوجود  کسی ہسپتال میں قرنطینہ وارڈ کا بندوبست کیا گیا نا ہی محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ تاحال منکی پاکس کے مریضوں کو آئسولیشن میں رکھنے کا انتظام کر سکا۔

Advertisement
Moib
مسلسل کئی روز کی کمی کے سونا ایک دفعہ پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 18 گھنٹے قبل
کراچی :میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، بی ایل اے کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ جہنم واصل

فٹبال ورلڈ کپ:کشیدگی کے باعث ایران کا اپنے میچز امریکا سے منتقل کرنے کے لیے فیفا سے رابطہ

  • 19 گھنٹے قبل
عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے  لالی وڈ کی تین فلمیں  سینما گھروں کی زینت بنیں گی

عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے  لالی وڈ کی تین فلمیں  سینما گھروں کی زینت بنیں گی

  • 18 گھنٹے قبل
علی لاریجانی کا ہاتھ سے لکھا بیان ایرانی میڈیا پر آ گیا، امریکی حملوں میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت

  • 17 گھنٹے قبل
ابوظبی میں ایرانی میزائل کا ملبہ گرنے سے ایک اور پاکستانی جاں بحق ہوگیا

ابوظبی میں ایرانی میزائل کا ملبہ گرنے سے ایک اور پاکستانی جاں بحق ہوگیا

  • 18 گھنٹے قبل
تجارت کیلئے مکمل سہولت فراہم کرنے پرایران کے شکر گزار ہیں،پاکستانی سفیر

امن کا وقت نہیں اپنے دشمنوں کو عبرتناک شکست دیں گے، سپریم لیڈر نے امریکا سے مذاکرات کی تجویز مسترد کر دی

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کو اعلیٰ تحقیقاتی ادارہ بنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کو اعلیٰ تحقیقاتی ادارہ بنانے کی ہدایت

  • 17 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ذخائر تسلی بخش قرار،وزیراعظم کی سپلائی چین مزید بہتر بنانے کی ہدایت

کفایت شعاری مہم:حکومت کا یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ

  • 14 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہبازشریف کا قازق صدرسے ٹیلیفونک رابطہ،قازقستان کے آئینی ریفرنڈم کی کامیابی پر مبارکباددی

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement