اس تہوار کو منانے کیلئے ملک بھر کے گرجا گھروں میں خصوصی پروگرام منعقد کیے جائیں گے

شائع شدہ 2 گھنٹے قبل پر دسمبر 24 2025، 8:57 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کل کرسمس منائے گی۔
اس تہوار کو منانے کیلئے ملک بھر کے گرجا گھروں میں خصوصی پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔
مسیحی برادری کی رہائشی کالونیوں کو چمکتی دمکتی روشنیوں اور ستاروں سے سجایا گیا ہے۔ کرسمس کی رات کیلئے آخری لمحات کی خریداری کے ساتھ دکانوں کے باہر پھولوں کی مالائیں لٹکائی گئی ہیں۔
تقریباً تمام گرجا گھروں کو رنگ برنگی روشنیوں اور کرسمس کے درختوں سے آراستہ کیا گیا ہے۔
حکومت نے اس موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے سکیورٹی کے وسیع انتظامات کیے ہیں۔

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 6 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 3 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 2 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 2 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

