اسلام آباد :وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پنڈ داد خان اور کھیوڑہ سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی کامیابی کا دعویٰ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ تحصیل پنڈداد خان اور کھیوڑہ سے پی ٹی آئی کامیاب ہو گئی ہے۔ پولنگ کی شرح سے لگتا ہے عوام نے بھرپور دلچسپی لی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر میں عمران خان کی حکومت عوام کے لیے باعث تقویت ہوگی۔
المدللہ تحصیل پنڈدادنخان اور کھیوڑہ سے PTI کامیاب ہو گئ ہے کشمیر کے انتخابات میں پولنگ کی شرح سے لگتا ہےعام آدمی نے ان انتخابات میں بھرپور دلچسپی لی ہے اور انتخابی عمل پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے انشاللہ کشمیر میں عمران خان کی حکومت مقبوضہ کشمیر کے عوام کیلئے باعث تقویت ہوگی
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 25, 2021
واضح رہے کہ آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل ختم ہوگیا ہے جبکہ گنتی کاعمل جاری ہے ۔ انتخابات میں 32 لاکھ 20 ہزار سے زائد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا ۔ پاکستان میں بسنے والے ساڑھے 4 لاکھ سے زائد کشمیری بھی ووٹ ڈالیں گے، بارہ سو انتیس پولنگ سٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا تھا۔آزاد کشمیر میں 33 انتخابی حلقوں میں 587 اور مہاجرین کے 12 انتخابی حلقوں میں 121 امیدوار مدمقابل تھے ۔
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- ایک دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 4 گھنٹے قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 2 گھنٹے قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- ایک گھنٹہ قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 25 منٹ قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 2 دن قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 2 گھنٹے قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- ایک دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- ایک گھنٹہ قبل


.jpeg&w=3840&q=75)



