Advertisement

سندھ کورونا وائرس کےباعث آج 28 مریض انتقال کرگئے

کراچی : گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران سندھ میں کورونا وائرس کے1336نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 22nd 2021, 2:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی  تعداد5ہزار784 ہوگئی ہے جبکہ کورونا وائرس کے مزید 346 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں ، صوبےمیں اب تک3لاکھ61ہزار143 کوروناکیسز رپورٹ ہوچکے ہیں ۔

 صوبے میں  کورونا کے3لاکھ21ہزار777 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں ،صوبے میں اس وقت 33ہزار582  کورونا مریض زیر علاج ہیں ، کورونا متاثرہ 983 مریضوں کی حالت تشویشناک ہےجبکہ 66 وینٹی لیٹرز پر ہیں ۔ نئے کیسزکراچی شرقی 361، وسطی 282، جنوبی 194، کورنگی 162، ملیر 58 اور ضلع غربی 38 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔

 سندھ کے دیگر علاقوں میں میرپورخاص 25، ٹھٹہ 25، نوشہروفیروز 24، حیدرآباد 22، ٹنڈوالہیار 19، شہید بینظیرآباد 16، سجاول 14، سکھر 13، بدین 13، سانگھڑ 12، جامشورو 9، تھرپارکر 7، دادو6، شکارپور 3، گھوٹکی 3،  لاڑکانہ 2، کشمور 1، خیرپور 1، مٹیاری 1، عمرکوٹ کیسز ہیں ۔

Advertisement
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • an hour ago
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 2 hours ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 4 hours ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • a day ago
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 2 hours ago
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • a day ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • a day ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 2 days ago
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 2 days ago
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 25 minutes ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • an hour ago
Advertisement