Advertisement
علاقائی

لاہور:مریم نواز سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے راوی پل پر پہنچ گئیں

اس دوران چیف سیکرٹری، ریسکیو حکام سمیت دیگر افسران نے وزیراعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دی اور امدادی کارروائیوں کے متعلق آگاہ کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Aug 27th 2025, 9:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور:مریم نواز سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے راوی پل پر پہنچ گئیں

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صوبے میں پیدا ہونے والی شدید سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے راوی پل پر پہنچ گئیں۔

اس دوران چیف سیکرٹری، ریسکیو حکام سمیت دیگر افسران نے وزیراعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دی اور امدادی کارروائیوں کے متعلق آگاہ کیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے راوی پل سے ہاتھ ہلا کر ریسکیو اہلکاروں کو شاباش بھی دی۔

اس موقع پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیراطلاعات ونشریات پنجاب عظمیٰ بخاری  بھی مریم نواز کے ہمراہ تھیں۔

Advertisement
آزاد کشمیر میں امن تباہ کرنے کی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی ،وزیر دفاع 

  • 6 گھنٹے قبل
سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی،ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنےکا اعلان کردیا 

  • 4 گھنٹے قبل
 دنیا میں دہشتگردی کے سب سے بڑے سر پرست ایران کو قابو کرنا ناگزیر تھاہم نے وہ کر دکھایا،ٹرمپ

 دنیا میں دہشتگردی کے سب سے بڑے سر پرست ایران کو قابو کرنا ناگزیر تھاہم نے وہ کر دکھایا،ٹرمپ

  • 6 گھنٹے قبل
پٹیرول کے بعد جیٹ فیول بھی جیٹ فیول 56 روپے 97 پیسے سستا

پٹیرول کے بعد جیٹ فیول بھی جیٹ فیول 56 روپے 97 پیسے سستا

  • 4 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے 407 کھرب 41 ارب روپے لازمی اخراجات کی منظوری دیدی

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

  • ایک گھنٹہ قبل
وزیر خارجہ اسحاق ڈار چارملکی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے مصر روانہ 

  • 7 گھنٹے قبل
لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ

  • 2 گھنٹے قبل
9 مئی مقدمات: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

9 مئی مقدمات: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

  • 7 گھنٹے قبل
صارفین کیلئے خوشخبری ،فیس بک سے کمانا ہوا اب اور بھی آسان،مونیٹائزیشن کے قوانین میں بڑی نرمی

صارفین کیلئے خوشخبری ،فیس بک سے کمانا ہوا اب اور بھی آسان،مونیٹائزیشن کے قوانین میں بڑی نرمی

  • 4 گھنٹے قبل
قطر کی طرف سے تحفے میں دیا گیا لگژری جہاز ٹرمپ کو موصول،طیارہ نیا ائیر فورس ون بنے گا

امن مذاکرات پر مشاورت،وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے

امن مذاکرات پر مشاورت،وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے

  • 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
Advertisement