بھارت میں مذہبی انتہا پسندی عروج پر،ائیر انڈیا کی پرواز میں مسلم مسافر پر تشدد، ویڈیو وائرل
صارفین نے تشدد کرنے والے مسافر پر فضائی سفر کی پابندی لگانے اور اُسے نو فلائی لسٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔


نئی دہلی: انتہا پسند مودی کے دور حکومت میں بھارت میں مسلم دشمنی عروج پر ہے حال ہی میں بھارتی ائیر لائن ’’ایئر انڈیا‘‘ کی ایک پرواز میں مسلمان مسافر کے ساتھ مسلم دشمنی کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک مسافر نے سفر کے دوران گھبراہٹ کا شکار مسلم نوجوان کو تھپڑ مار دیا۔
تفصیلات کے مطابق واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان کو مدد کے بجائے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، حالانکہ ایئر ہوسٹس نے حملہ آور کو روکنے کی کوشش کی مگر وہ باز نہ آیا۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ائیر لائن انتظامیہ نے واقعے کی اطلاع متعلقہ حکام کو دے دی ہے، تاہم ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید رد عمل دیکھنے میں آیا ہے۔
Muslim man was having a panic attack and crying, as it was his first time flying.
— Dr Nimo Yadav 2.0 (@DrNimoYadav) August 1, 2025
Cabin crew was helping him but a sanghi man slapped him just because he was wearing a skull cap.
This sanghi man should be barred from flying.pic.twitter.com/u6MHZy4QPh
صارفین نے تشدد کرنے والے مسافر پر فضائی سفر کی پابندی لگانے اور اُسے نو فلائی لسٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
دوسری جانب ڈاکٹر و ں کا کہنا ہے کہ گھبراہٹ یا پینک اٹیک کے شکار افراد کو تشدد کی بجائے ہمدردی اور مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 19 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- an hour ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- an hour ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago








