وزیراعظم نے ہدایت کی کہ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے مابین طے شدہ معاہدے پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے


اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس میں واضح ہدایت دی ہے کہ معاہدے کی خلاف ورزی کر کے زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
یہ ہدایات وزیراعظم کی زیر صدارت چینی کی دستیابی اور قیمتوں سے متعلق ہونے والے اجلاس میں دی گئیں، جس میں متعلقہ حکام نے بریفنگ دی۔
حکام نے اجلاس کو بتایا کہ ملک میں چینی کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
وزیراعظم نے ہدایت کی کہ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے مابین طے شدہ معاہدے پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔
انہوں نے چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے اور ریٹیل قیمت 173 روپے فی کلو پر عملدرآمد کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو بھی عوام کا معاشی استحصال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 3 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل





