Advertisement

کراچی :کلفٹن میں میاں بیوی کی لاشیں ملنے کا واقع،گوجرانوالہ سے 11 افراد گرفتار

حراست میں لیے گئے افراد میں مقتولہ کا بھائی بھی شامل ہے  جب کہ  مقتولہ کی فیملی کو بھی شامل تفتیش کیا گیا ہے، ڈی جی ساؤتھ

GNN Web Desk
شائع شدہ 20 گھنٹے قبل پر جولائی 30 2025، 2:06 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی :کلفٹن میں میاں بیوی کی لاشیں ملنے کا واقع،گوجرانوالہ سے 11 افراد گرفتار

بوٹ بیسن کےقریب سے میاں بیوی کی لاشیں ملنے کے واقعے پر کراچی پولیس نے 11 افراد کو حراست میں لے لیا۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق کراچی پولیس نے کلفٹن چائنہ پورٹ کے قریب ملنے والی جوڑے کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہونے کے بعد گوجرانوالہ سے 11 افراد کو حراست میں لیا ہے، حراست میں لیے گئے افراد میں مقتولہ کا بھائی بھی شامل ہے  جب کہ  مقتولہ کی فیملی کو بھی شامل تفتیش کیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ  کے مطابق مقتول ساجد کے والد نے 5 افراد کو مقدمے میں نامزد کرنےکا کہا ہے،

واضح رہے کہ کراچی میں بوٹ بیسن تھانے کی حدود کلفٹن میں چائنہ پورٹ کے قریب ملنے والی جوڑے کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جوڑے کو ٹارگٹ کر کے قتل کیا گیا، دونوں کو سر کے پچھلے حصے پر ایک ایک گولی ماری گئی، جائے وقوع سے ملنے والے موبائل فون میں سم نہیں ہے۔

مقتول جوڑے کا نکاح نامہ بھی منظرِ عام پر آ گیا، مرنے والے میاں بیوی تھے، جن کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا۔ دستاویز کے مطابق مقتول ساجد مسیح نے 22 جولائی کو اسلام قبول کیا تھا اور دونوں نے 22 جولائی کو ہی کورٹ میرج کی تھی۔

Advertisement
مودی سرکار کو ایک اور جھٹکا، ٹیرف اعلان کے بعد امریکا کی  بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر  پابندی

مودی سرکار کو ایک اور جھٹکا، ٹیرف اعلان کے بعد امریکا کی بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر پابندی

  • 35 منٹ قبل
دہشتگردوں کو آبادیوں میں چھپنے نہیں دیں گے، گرینڈ جرگہ بلائیں گے: علی امین گنڈا پورا

دہشتگردوں کو آبادیوں میں چھپنے نہیں دیں گے، گرینڈ جرگہ بلائیں گے: علی امین گنڈا پورا

  • 15 گھنٹے قبل
چیف جسٹس کی دعوت پر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا اسلام آباد میں ملاقات سے انکار

چیف جسٹس کی دعوت پر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا اسلام آباد میں ملاقات سے انکار

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ  خلاء میں روانہ ہو گیا

پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلاء میں روانہ ہو گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
امریکا اور بھارت کا مشترکہ خلائی مشن: نِسار سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا

امریکا اور بھارت کا مشترکہ خلائی مشن: نِسار سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا

  • 11 گھنٹے قبل
امریکی صدرنے پاکستان کیساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان کر دیا

امریکی صدرنے پاکستان کیساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان کر دیا

  • 8 گھنٹے قبل
روس کا دنیا کے جدید ترین اور تباہ کن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

روس کا دنیا کے جدید ترین اور تباہ کن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

  • 42 منٹ قبل
ہنزہ میں اضافی سیلز ٹیکس کے خلاف احتجاج نویں روز بھی جاری، خنجراب بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل

ہنزہ میں اضافی سیلز ٹیکس کے خلاف احتجاج نویں روز بھی جاری، خنجراب بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل

  • 11 گھنٹے قبل
حکومت کا آن لائن شاپنگ اور سروسز پر عائد 5فیصد ٹیکس ختم کرنے کا اعلان

حکومت کا آن لائن شاپنگ اور سروسز پر عائد 5فیصد ٹیکس ختم کرنے کا اعلان

  • 10 منٹ قبل
پاکستان اور امریکا کے مابین تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا

پاکستان اور امریکا کے مابین تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا

  • 31 منٹ قبل
چینی مہنگی بیچنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے: وزیراعظم کی ہدایت

چینی مہنگی بیچنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے: وزیراعظم کی ہدایت

  • 13 گھنٹے قبل
عمران خان کے بیٹے امریکا دورے کے بعد لندن  واپسی ،رہائی کے لیے کانگریسی رہنماؤں سے ملاقاتیں

عمران خان کے بیٹے امریکا دورے کے بعد لندن واپسی ،رہائی کے لیے کانگریسی رہنماؤں سے ملاقاتیں

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement