انگلش بلے بازجو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے
پاکستان کی جانب سے یونس خان واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے ٹیسٹ میں 10 سے زائد رنز بنائے ہیں۔


مانچسٹر: انگلینڈ کے مایہ ناز بلے بازجو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنزبنانے والےکھلاڑیوں میں دوسرے نمبرپر آگئے۔
جو روٹ نے یہ کارنامہ مانچسٹر میں بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے چوتھے ٹیسٹ میچ میں سر انجام دیااوروہ 150 رنز بنا کرآؤٹ ہو گئے۔
جو روٹ نے آسٹریلیا کے رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ تے ہوئےدوسرے نمبر پر آ گئے، رکی پونٹنگ نے 168 ٹیسٹ میں 13 ہزار 3378 رنز بنائے، جو روٹ نے صرف 157ویں ٹیسٹ میں رکی پونٹنگ کا ریکارڈ توڑا۔
واضح رہے کہ اب تک ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میںصرف 15کھلاڑی ہی 10ہزاریا اس سے زائد رنز بناچکے ہیں۔
ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوںمیںبھارت کےسچن ٹنڈولکر ہیں جوکہ 200 ٹیسٹ میں 15 ہزار 921 رنزبناکر پہلے نمبر پر ہیں، جبکہ جنوبی افریقی بلے باز جے کیلس 13ہزار 289 رنز کے ساتھ چوتھے اور بھارت کے ہی راہول ڈاروڈ13 ہزار 288 رنز بنا کر پانچویں نمبر پر ہیں۔
پاکستان کی جانب سے یونس خان واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے ٹیسٹ میں 10 سے زائد رنز بنائے ہیں۔

پی ایس ایل کی پروموشن کیلئے پی سی بی کا برطانیہ میں روڈ ٹرپ کرانے کا فیصلہ
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو کم عمر ڈرائیور بچوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا
- ایک دن قبل

پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی
- 11 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
- 11 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں، 7 خوارج جہنم واصل
- ایک دن قبل

سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز بن مساعد انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا سری لنکا میں طوفان سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، متعلقہ اداروں کو بھرپور معاونت کی ہدایت
- ایک دن قبل

بانی پی ٹی آئی مکمل صحت یاب ہیں، عظمیٰ خان کا جیل میں ملاقات کے بعد پہلا بیان آ گیا
- ایک دن قبل
قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم
- 11 گھنٹے قبل
لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی
- 10 گھنٹے قبل
کرغزستان کے صدر دوروزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے
- 10 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کیمبرین پٹرول مقابلے میں حصہ لینے والی ٹیم کی ملاقات
- ایک دن قبل








.webp&w=3840&q=75)
.jpg&w=3840&q=75)




