آسٹریلوی ٹیم نے 151 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا،آسٹریلیا کی جانب سے اسٹیفن پیلسن 42 اور اسٹیف نوٹلی 47 رنز بناکر نمایاں رہے


کراچی: آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل بنک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دی۔
پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹ پر 150 رنز بنائے۔
پاکستا ن کی جانب سے فواد عالم نے 24، عبدالرزاق نے 19 رنز اسکور کیے،جبکہ ندیم جاوید24رنز بنا کر نمایاں رہے۔
آسٹریلیا کے مارک کلیری نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 22 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔
تعاقب میں اتری آسٹریلوی ٹیم نے 151 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا،آسٹریلیا کی جانب سے اسٹیفن پیلسن 42 اور اسٹیف نوٹلی 47 رنز بناکر نمایاں رہے۔
خیال رہے کہ اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2025 میں مجموعی طور پر 12 بین الاقوامی ٹیموں نے حصہ لیا اور 42 میچوں کا انعقاد کراچی میں کیا گیا۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 8 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 8 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل






