چیف آف دی ڈیفنس فورسز کے عہدے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری ہو جائے گا، اعظم نذیر تارڑ
ہوسکتا ہے فائل ورک ہوچکا ہو،وزارت دفاع نے نوٹی فکیشن وزیراعظم ہاؤس سے کوآرڈی نیشن کے بعد کرنا ہے،وزیر قانون


اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ چیف آف دی ڈیفنس فورسز کے عہدے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے عہدے کا نوٹیفکیشن ہو جائے گا
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے عہدے کا نوٹیفکیشن ہو جائے گا،میرے اور آپ کے لیے پریشانی کی بات نہیں ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ یہ سرکاری پراسس کا حصہ ہے،وزیراعظم ملک میں نہیں ہیں،وزیراعظم آ جاتے ہیں تو سب کچھ ہو جانا چاہیے۔
اعظم نذیر تارڑکا مزید کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے فائل ورک ہوچکا ہو،وزارت دفاع نے نوٹی فکیشن وزیراعظم ہاؤس سے کوآرڈی نیشن کے بعد کرنا ہے۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 7 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 7 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل



