روڈ ٹرپ میں پی ایس ایل کی چمچماتی ٹرافی اور صف اول کے کھلاڑی شامل ہوں گے، پی ایس ایل روڈ ٹرپ کا انعقاد لندن کے علاوہ مانچسٹر میں بھی کیا جائے گا،ذرائع


لاہور: پاکستا ن کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی جانب سے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 11 کو کامیاب بنانے کے لئے برطانیہ میں روڈ ٹرپ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق روڈ ٹرپ میں پی ایس ایل کی چمچماتی ٹرافی اور صف اول کے کھلاڑی شامل ہوں گے، پی ایس ایل روڈ ٹرپ کا انعقاد لندن کے علاوہ مانچسٹر میں بھی کیا جائے گا۔
پی ایس ایل روڈ ٹرپ سی ای او سلمان نصیر کی زیر نگرانی ہوگا، اس حوالے سے جلد سلمان نصیر برطانیہ روانہ ہوں گے، آئندہ چند روز میں پی ایس ایل روڈ ٹرپ کی تاریخیں فائنل کرلی جائیں گی۔
ذرائع کے مطابق پی ایس روڈ ٹرپ کے ذریعے مختلف بزنس کمپنیز کو ٹارگٹ کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ انگلینڈ میں پاکستان سپر لیگ اور پاکستان کرکٹ کے فینز کی بڑی تعداد موجود ہے۔

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 14 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 19 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 13 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل









