ایشیا کپ سے قبل پاکستان،افغانستان اور یواے ای کے مابین ٹرائی سیریز کھیلی جائے گی
ایشین کرکٹ کونسل بھارت کے رابطے میں ہے جلد ایشیا کپ کی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا،محسن نقوی


لاہور: چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا ہےکہ ایشیا کپ 2025 سے قبل پاکستان ،افغانستا ن اور یو اے ای کی ٹیمیںدبئی میں ہونے والی ٹرائی سیریز میں شرکت کریں گی۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے چئیر مین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ آج ایشین کرکٹ کونسل( اے سی سی) کا اجلاس کامیاب رہا جس میں تمام 25 ممالک شریک ہوئے۔
میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ایشین کرکٹ کونسل بھارت کے رابطے میں ہے جلد ایشیا کپ کی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ انڈین کرکٹ بورڈ سپانسر کمپنیز کے ساتھ معاملات طے کرکے ایشیا کپ کے حوالے سے ایشین کرکٹ کونسل کو آگاہ کریں گے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کو کہ اے سی سی پلیٹ فارم میں سیاست نہیں ہونی چاہیے،ہمیں کرکٹ کی بہتری کیلیے کرم کرنا چاہیے،سب رکن ممالک اس بار پر متفق ہیں۔

خیبر پختونخوا سے نو منتخب5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل
- 2 گھنٹے قبل

پاپو ایکٹ : پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانتیں منظور،عدالت نے سزا معطل کر دی
- 3 گھنٹے قبل

ایشیا کپ کب اور کہاں کھیلا جائے گا؟ اے سی سی نے شیڈول کا اعلان کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

بلوچستان : بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد وں اور سہو لتکاروں کا انجام عبرتناک ہو گا، وزیر داخلہ
- ایک گھنٹہ قبل

ایشیا کپ کے حوالے سے بڑی خبر،بھارتی بورڈ کو پاکستان کے ساتھ کھیلنے کی اجازت مل گئی
- 2 گھنٹے قبل

عمران خان سیاست میں آنے سے پہلے چندہ لینے میرے پاس آتے تھے ، اسحاق ڈار کا دعوی ٰ
- 5 منٹ قبل

وزیر اعظم شہباز شریف کی ایف بی آر میں عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکوسسٹم کی منظوری
- 14 منٹ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
توشہ خانہ ٹو کیس: علیمہ خان نے وکیل کو جیل جانے سے روک دیا، سماعت ملتوی
- 17 منٹ قبل

ایف آئی اے کی کارروائی،انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی بارڈر کراسنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
- 4 گھنٹے قبل

خضدارمیں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، 3 افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد
- 3 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سےٹیلیفونک رابطہ ،غزہ میں صہیونی جنگی جرائم کے فوری خاتمے پر زور
- 2 گھنٹے قبل

نامور اداکار عاصم بخاری کی صحت پہلے سے بہتر ،اسپتال سے گھر منتقل
- 3 گھنٹے قبل