Advertisement
پاکستان

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تعاون کے 7 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

دونوں ملکوں کے درمیان چھوٹے اور درمیانے کاروبارکی ترقی کے لئے تعاون کی مفاہمتی یادداشت کاتبادلہ ہوا،معاہدے

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Dec 9th 2025, 4:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تعاون کے 7 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد:پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تعاون کے سات معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کی دستاویزات کاتبادلہ ہوا ،وزیراعظم محمدشہبازشریف اور انڈونیشیاکے صدر پرابوووسوبیانتو تقریب میں موجود تھے۔

پاکستان اور انڈونیشیاکے درمیان اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں تعاون کا معاہدہ طے پایا ہے ۔ایک اورمعاہدے کےتحت انڈونیشیامیں اعلیٰ تعلیم کے لئے پاکستانی طلباء کو وظائف دیئے جائیں گے۔

دونوں ملکوں کے درمیان چھوٹے اور درمیانے کاروبارکی ترقی کے لئے تعاون کی مفاہمتی یادداشت کاتبادلہ ہوا،جبکہ پاکستان اورانڈونیشیا کے درمیان تاریخی دستاویزات اورآرکائیو محفوظ بنانے کےلئے مفاہمتی یادداشت طے پائی۔

دونوں ملکوں کے درمیان حلال تجارت اور سرٹیفکیشن کیلئے مفاہمتی یادداشت کی دستاویز کا بھی تبادلہ ہوا اسی طرح صحت کے شعبے میں تعاون میں اضافے کیلئے بھی پاکستان اور انڈونیشیاکے درمیان مفاہمتی یادداشت طے پائی ہے ۔

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 4 hours ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 10 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 10 hours ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 hours ago
Advertisement