اہلِ خانہ اور قریبی رشتے داروں نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ چند دنوں سے معمولی علالت کا شکار تھے، تاہم انہیں کسی شدید مسئلے کا سامنا نہیں تھا

شائع شدہ 10 months ago پر Dec 6th 2025, 4:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

میاں چنوں: پاکستان کے اولمپیئن ایتھلیٹ عبدالرشید انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق عبدالرشید کا انتقال میاں چنوں میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔
اہلِ خانہ اور قریبی رشتے داروں نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ چند دنوں سے معمولی علالت کا شکار تھے، تاہم انہیں کسی شدید مسئلے کا سامنا نہیں تھا۔
خیال رہے کہ انہوں نے بیجنگ اولمپکس 2008 میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔
علاوہ ازاں عبدالرشید نے سیف گیمز 2004 میں پاکستان کی جانب سے گولڈ میڈل جیتا تھا اور 110 میٹر ہرڈلز میں قومی چیمپئن بھی رہے۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 14 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 19 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








