منفی درجہ حرارت اورشدید برفباری کے باعث مانسہرہ؛ ناران ویلی سیاحوں کیلئےمکمل طور پر بند
نوٹیفکیشن میں مسافروں سے گزارش کی گئی ہے کہ شمالی علاقوں کی طرف سفر کے لیے کے کے ایچ (قراقرم ہائی وے) استعمال کریں


مانسہرہ: مانسہرہ موسم کی شدت منفی درجہ حرارت اور برفباری کے باعث کاغان ناران ویلی کو سیاحوں کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔
اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر مانسہرہ میاں عادل بہزاد کی جانب سےنوٹیفکیشن جار ی کر دیا گیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مانسہرہ کاغان( پلدران سے بابوسر ٹاپ تک) روڈ برفباری کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بندکر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں مسافروں سے گزارش کی گئی ہے کہ شمالی علاقوں کی طرف سفر کے لیے کے کے ایچ (قراقرم ہائی وے) استعمال کریں،تھانہ ناران سے پولیس نفری واپس بلا لی گئی،کاغان سے آگئے تمام پولیس چیک پوسٹیں بھی مکمل ختم کر دی گئی۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ برف باری دیکھنے کے شوقین سیاح کاغان تک سفر کر سکے گئے،اب ائندہ سیزن کے آغاز پر ہی روڈ کو کھولا جائے گا۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 20 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 14 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 20 گھنٹے قبل








