خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں 3600روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

شائع شدہ a year ago پر Jul 22nd 2025, 6:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا۔
تفصیلات کےمطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3387ڈالرز پر برقرار ہے، جس کی وجہ سے پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی یا اضافہ ریکارڈ نہیں کیا گیا۔
مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 3لاکھ 61ہزار200روپے کی سطح پر برقرار ہے ،اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بغیر کسی اتار چڑھائو کے 3لاکھ 9 ہزار671کی سطح پربرقرار رہی ۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں 3600روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

اسحاق ڈارکا سعودی وزیر خارجہ سے ا ٹیلیفونک رابطہ،امریکہ،ایران مذاکرات کا خیرمقدم
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا صوبائی حکومت کی نا اہلی کے باعث پارا چنار بنیاد ی سہولتوں سے محروم
- 9 گھنٹے قبل

چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد کی پنجاب یونیورسٹی کے فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
- ایک دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا پیشرفت پر اطمینان کا اظہار
- 12 گھنٹے قبل

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے کی اہم شقیں سامنے آ گئیں
- 13 گھنٹے قبل

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کےاحتجاج پرآزاد کشمیرکےعوام کا شدید ردعمل
- 9 گھنٹے قبل

وویمنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ :بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 10 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا کسانوں کو 300ارب کے بلاسود قرضے دینے کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل

شوبز حلقوں میں جوش، عون علی خان نئی فیچر فلم "ریڈ لائن" کا حصہ بن گئے
- 9 گھنٹے قبل

سینیٹ کا اجلاس پیر کو طلب، پانچ نکاتی ایجنڈا جاری
- 10 گھنٹے قبل

افغانستان میں موجود دہشت گرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ ہے،دی ڈپلومیٹ
- 12 گھنٹے قبل

ملک میں معاشی استحکام آ چکا، حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کیا ہے،عطا تارڑ
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






.jpg&w=3840&q=75)






