سینئر اسٹیج اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مالی امداد کی اپیل
عابدہ بیگ نے کہاکہ طاہر انجم نے مجھے کہا تھا کہ ن لیگ کی حکومت آئے گی تو فنکاروں کے وارے نیارے ہوجائیں گے لیکن طاہر انجم آج تک نہ ملنے آیا

شائع شدہ 7 hours ago پر Jul 21st 2025, 8:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹیج کی سینئر اداکارہ عابدہ بیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مالی امداد کی اپیل کردی۔ عابدہ بیگ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے شوبز میں چالیس سال ہوگئے ہیں۔
اپنی پرفارمنس سے لوگوں کو انٹرٹین کیا لیکن اب کام کی ہمت نہیں ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اپیل ہے کہ میرا علاج سرکاری سطح پر کرایا جائے اور میری مالی مدد کی جائے ۔
عابدہ بیگ نے کہاکہ طاہر انجم نے مجھے کہا تھا کہ ن لیگ کی حکومت آئے گی تو فنکاروں کے وارے نیارے ہوجائیں گے لیکن طاہر انجم آج تک نہ ملنے آیا اور نہ ہی فون اٹھاتا ہے۔ عابدہ بیگ نے کہا کہ سہیل احمد اور سخی سرور بٹ سے ملاقات کرکے ان سے دل کی باتیں کرنا چاہتی ہوں ۔

امریکا–پاکستان تعلقات پر بھارت کا سخت مؤقف، چین سے رابطے بحال کرنے کی کوشش
- 8 گھنٹے قبل

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت مزید بگڑ گئی
- 6 گھنٹے قبل

امریکی صد رٹرمپ کا متحدہ عرب امارت میں پھنسے افغان شہریوں کی مدد کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل

بابوسر میں سیلابی تباہی: 3 ہلاکتیں، 4 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری
- 6 گھنٹے قبل

بلوچستان واقعہ سینیٹ میں زیر بحث، ارکان کا مجرموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ
- 5 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب یونیورسٹی: غیر تدریسی عملے کا بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کی منسوخی کے خلاف حتجاج
- 8 گھنٹے قبل

اوپو کے سیریز کے دو نئے فونز متعارف
- 7 گھنٹے قبل
میوزک ڈائریکٹر علی عطرے دل کے عارضے میں مبتلا، حکومت سے مدد کی اپیل
- 8 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ہزارو ں روپے اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا
- 8 گھنٹے قبل

غزہ میں شہادتوں کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کر گئی، فلسطینی وزارت صحت
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز کر رہا ہے، نائب وزیراعظم
- 6 گھنٹے قبل

دوہرا قتل کیس : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں مقتولین کو 16 گولیاں لگنے کی تصدیق
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات