پاکستان کی جانب سے محمد جنید اور فیضان اللہ نے عمدہ کھیل پیش کیا اور ٹیم کو فتح دلانے میں کلیدی کردار ادا کیا


پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم نے تھائی لینڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تاریخ رقم کر دی۔ نوجوان شاہینوں نے ایشین انڈر-16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن ایران کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست دے دی۔
فائنل میچ میں پاکستان نے پہلا اور دوسرا سیٹ ہارنے کے باوجود شاندار کم بیک کرتے ہوئے اگلے تین سیٹس جیت کر فتح اپنے نام کی۔ میچ کا اسکور کچھ یوں رہا:
22-25، 21-25، 30-28، 25-21، 15-10
پاکستان کی جانب سے محمد جنید اور فیضان اللہ نے عمدہ کھیل پیش کیا اور ٹیم کو فتح دلانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان نے ایشین انڈر-16 والی بال چیمپئن شپ اپنے نام کی ہے، جس سے قومی سطح پر نوجوان ٹیلنٹ کی صلاحیتوں کا بھرپور اعتراف ہوا ہے۔
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 2 days ago
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 3 days ago

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 3 days ago
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 2 days ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 3 days ago
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 3 days ago

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 2 days ago
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 2 days ago

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 2 days ago
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 2 days ago

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 3 days ago



