Advertisement
تفریح

قوال شیر میانداد آسٹریلیا کے تاریخی مقام فیڈریشن اسکوائر پر قوالی نائٹ میں پرفارم کریں گے

شیر میانداد نے بتایا کہ اس سے قبل اسی سال آسٹریلوی مناش یونیورسٹی میں بھی مجھے پرفارمنس کرنے کا موقع ملا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 17th 2025, 9:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قوال شیر میانداد آسٹریلیا کے تاریخی مقام فیڈریشن اسکوائر پر قوالی نائٹ میں پرفارم کریں گے

ویب ڈیسک : پاکستان کے معروف قوال شیر میانداد آسٹریلیا کے تاریخی مقام فیڈریشن اسکوائر پر 19 جولائی کو قوالی نائٹ میں پرفارم کریں گے۔

اس حوالے سے شیر میانداد نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں آسٹریلوی حکومت نے فیڈریشن اسکوائر پر پرفارم کرنے کی دعوت دی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میلبورن شہر میں واقع  فیڈریشن اسکوائر پر دنیا کے نامور گلوکار پرفارمنس دے چکے ہیں۔جن میں مائیکل جیکسن بھی شامل ہیں اور اب مجھے بھی یہ اعزاز مل رہا ہے کہ میں یہاں پر پرفارم کروں۔

 شیر میانداد قوال نے بتایا کہ اس سے قبل اسی سال آسٹریلوی مناش یونیورسٹی میں بھی مجھے پرفارمنس کرنے کا موقع ملاجو کہ صوفی فیسٹیول کے روح رواں عمر فیاض نے اس ایونٹ کو آرگنائزکیا۔

Advertisement
بلوچستان: آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد ہلاک، فورسز کے 11جوان بھی شہید

  • 15 گھنٹے قبل
کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی سپرد خاک

کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی سپرد خاک

  • ایک دن قبل
پاکستان کے مشہور ٹی وی اداکار نے طلاق کی تصدیق کردی، اداکارہ سے راہیں جدا

پاکستان کے مشہور ٹی وی اداکار نے طلاق کی تصدیق کردی، اداکارہ سے راہیں جدا

  • 15 گھنٹے قبل
شارجہ سے کراچی آنے والا کارگو طیارہ لاپتا، بحیرۂ عرب میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر انتقال کرگئے

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہزارں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہزارں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 15 گھنٹے قبل
انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا ڈسٹرکٹ جیل لاہور کا اچانک دورہ، غفلت پر فوری کارروائی

لاہور میں ایس ایم صادق کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

لاہور میں ایس ایم صادق کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

  • ایک دن قبل
ایران کے شہید رہنما آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کا جلوس عراق میں داخل، ہزاروں افراد کا مارچ

ایران کے شہید رہنما آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کا جلوس عراق میں داخل، ہزاروں افراد کا مارچ

  • 15 گھنٹے قبل
نئی آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی، کیسے؟

  • 14 گھنٹے قبل
زیارت میں دہشت گردوں کا خونریز حملہ ناکام، 9 پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک