پیپسی ایک معروف پاکستانی کامیڈین اور اسٹیج پرفارمر تھے جو اپنی مزاحیہ پرفارمنسز کی وجہ سے جانے جاتے تھے

شائع شدہ 3 months ago پر Jul 7th 2026, 3:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ویب ڈیسک: پاکستان کے معروف کامیڈین اللہ رکھا پیپسی انتقال کرگئے۔
اللہ رکھا پیپسی ایک معروف پاکستانی کامیڈین اور اسٹیج پرفارمر تھے جو اپنی مزاحیہ پرفارمنسز کی وجہ سے جانے جاتے تھے۔
اللہ رکھا پیپسی نے مختلف نیوز چینلز کے کامیڈی شو میں بھی کام کیا، اپنی آخری سانسوں تک وہ ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام کے ذریعے لوگوں کے چہروں پر ہنسی بکھیرتے رہے۔
کامیڈین کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے سبب ہوا، اس حوالے سے نجی ٹی وی کے میزبان اداکار محسن عباس حیدر نے انسٹاگرام اسٹوری پر کامیڈین کی موت کی تصدیق کی اور بتایا کہ 'میرے لاڈلے فنکار دوران ریکارڈنگ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے چل بسے'۔
اللہ رکھا پیپسی کی موت کی خبر نے ان کے چاہنے والوں کو افسردہ کردیا۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 17 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 20 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 2 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 20 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





