اللہ رکھا پیپسی کی عمر پچاس سال تھی اور ان کی موت نجی چینل میں ریکارڈنگ کے دوران حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوئی

لاہور: معروف کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی کو لاہور کے علاقے موہنی روڈ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ کے قریب ادا کی گئی۔ جس میں سینئر اداکار سہیل احمد، اداکار و میزبان نور الحسن، اداکار محسن عباس حیدر، شیری ننھا ، شاہ رخ، اظہر رنگیلا، ببو رانا، حسن مراد، شاہد خان، طاہر سرور میر اور دیگر شریک ہوئے۔

نماز جنازہ سینئر اداکار جواد وسیم نے پڑھائی اس موقع پر شوبز شخصیات نے کہا کہ اللہ رکھا پیپسی سخت محنت کے ذریعے اپنا مقام بنایا جہاں انہوں نے اسٹینڈ اپ کامیڈی میں مہارت حاصل کی وہیں متعدد تھیٹر ڈراموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
اللہ رکھا پیپسی کی عمر پچاس سال تھی اور ان کی موت نجی چینل میں ریکارڈنگ کے دوران حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوئی

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 12 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 21 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 21 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 16 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 21 hours ago




