امریکی حملے سے ایران اسرائیل کشیدگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو جائے گا، انتونیو گوتریس
یہ تنازع تیزی سےقابو سے باہر ہو سکتا ہے ، اس سےعام شہریوں،خطےاوردنیا پرتباہ کن اثرات پڑسکتے ہیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

شائع شدہ 10 months ago پر Jun 22nd 2025, 9:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نےایران پر امریکی حملےکوکشیدگی میں خطرناک اضافہ قرار دے دیا۔
انتونیو گوتریس نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ اس بات کاخطرہ بڑھتاجارہاہےکہ یہ تنازع تیزی سےقابو سے باہر ہوسکتاہے،اس سےعام شہریوں،خطےاوردنیا پرتباہ کن اثرات پڑسکتے ہیں۔
یو این کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اس خطرناک گھڑی میں افراتفری کی لہر سے بچنا ضروری ہے، تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ آگے بڑھنے کا واحد راستہ سفارت کاری ہے، واحد امید امن ہے۔
واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کردیا۔

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- a day ago

وزیر اعظم شہباز شریف کی اماراتی بندرگاہ خوروفکان پر حملے شدید مذمت،فریقین سے تحمل کی اپیل
- a day ago

توانائی بچت اورکفایت اشعاری اقدمات کے تحت ملک بھر میں بازار رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
- 18 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی وافر مقدار موجود ہے، ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کےخلاف سخت ایکشن ہو گا،وزیر خزانہ
- 18 hours ago

زرمبادلہ ذخائر کی بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا،شہباز شریف
- 20 hours ago

اسحاق ڈار کا جاپان اور پرتگال کے وزرائے خارجہ سے رابطہ، مشرقِ وسطیٰ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
- 21 hours ago

امریکی و اسرائیلی حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس چیف شہید،ایران کی تصدیق
- a day ago

لبنان پر اسرائیلی جارحیت جاری، حالیہ فضائی حملوں میں مزید 11شہری شہید
- a day ago

ایران نے پاکستان کےمجوزہ ’’اسلام آباداکارڈ‘‘ پر اپنے ردعمل سے آگاہ کردیا
- 18 hours ago

بنوں: نادرا آفس پر دہشت گردوں کے حملےمیں 2پولیس اہلکار شہید
- 18 hours ago

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ غیر معینہ مدت کیلئے پی ایس ایل سے باہر،مگر کیوں ؟
- a day ago

شہباز شریف سے حنیف عباسی کی ملاقات، ریلویز کی مجموعی کارکردگی، اصلاحات تفصیلی تبادلہ خیال
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










