وزیر اعظم شہباز شریف کی اماراتی بندرگاہ خوروفکان پر حملے شدید مذمت،فریقین سے تحمل کی اپیل
پاکستان یو اے ای کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے اور تحمل کا مظاہرہ کرنے کی فوری ضرورت پر زور دیتا ہے،وزیر اعظم


اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ خور فکان پر پیش آنے والے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جہاں ایک روکا گیا پروجیکٹائل شہریوں پر آ گرا جس کے نتیجے میں پاکستانی شہریوں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق جاری کر دہ بیان میںوزیرِ اعظم شہباز شریف نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس معاملے میں اماراتی حکام سے مسلسل رابطے میں ہے تاکہ متاثرہ پاکستانی شہریوں کو ہر ممکن معاونت فراہم کی جا سکے۔
بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کے برادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے اور تحمل کا مظاہرہ کرنے کی فوری ضرورت پر زور دیتا ہے۔

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 33 منٹ قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 2 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 20 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 40 منٹ قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل





