Advertisement
پاکستان

 زرمبادلہ ذخائر کی بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا،شہباز شریف

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر مسلسل بڑھ رہی ہیں،،الیکٹرک گاڑیوں کی وجہ سےقیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی،شہباز شریف

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Apr 6th 2026, 6:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 زرمبادلہ ذخائر کی بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر کی بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا۔

تفصیلات کےمطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس کو الیکٹرک وہیکلز فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں،الیکٹرک گاڑیوں کی وجہ سےقیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اسلام آباد پولیس نے ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں کو اپنایا، اسلام آبادٹریفک پولیس کی جانب سےماحول دوست گاڑیوں کااستعمال خوش آئند ہے،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر مسلسل بڑھ رہی ہیں،امید ہے ملک بھر میں منصوبے کی تقلید کی جائےگی۔

تقریب میں شرکا کو بریفنگ دی گئی کہ پہلے مرحلے میں15الیکٹرک گاڑیاں فراہم کی گئی ہیں،اسلام آباد ٹریفک پولیس کو55الیکٹرک گاڑیاں فراہم کی جائیں گی،چند ماہ پہلےہی ان برقی گاڑیوں کی خریداری کاآغاز کر دیا گیا تھا۔

بریفنگ میں مزید بتایا گیاکہ ٹریفک کی روانی بہتربنانےکیلئے یہ گاڑیاں شہرکی اہم شاہراہوں پرموجودرہیں گی،مکمل چارجنگ پرایک برقی گاڑی 350سے400 کلومیٹرتک فاصلہ طےکرسکتی ہے۔

اسی طرح تیزترین چارجنگ کیلئے60 سے90منٹ جبکہ عام چارجنگ کیلئے6سے8گھنٹےدرکارہوں گے،پیٹرول گاڑیوں کےمقابلےمیں فی برقی گاڑی ماہانہ5لاکھ 50 ہزار روپے کی بچت ہوگی۔

جبکہ برقی گاڑیاں 13سے14ماہ کےقلیل عرصےمیں اپنی خریداری کی لاگت پوری کر لیں گی،جلد مزید15الیکٹرک وہیکلزاسلام آبادٹریفک پولیس کےفلیٹ میں شامل کر دی جائیں گی۔

Advertisement
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 3 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • ایک گھنٹہ قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 4 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 4 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 3 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • ایک دن قبل
Advertisement