سے محمد حارث نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے سنچری اسکور کی،انہوں نے 46 گیندوں پر 107 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی


لاہور: پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 3-0سے اپنے نام کر لی۔
قدافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان کوجیت کے لیے 197 رنز کا ہدف دیا، جسے پاکستان نے با آسانی 18 ویںاوورمیں حاصل کر لیا۔
پاکستان کی جانب سے محمد حارث نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے سنچری اسکور کی،انہوں نے 46 گیندوں پر 107 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
صائم ایوب 45 حسن نوازنے 26 رنز بنائے،جبکہ کپتان سلمان علی آغا 15 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
بنگلہ دیش کی جانب سے تنزید حسن اور پرویز حسین ایمان نے ٹیم کو 110 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، اس دوران پرویز نے اپنی نصف سینچری مکمل کی، وہ 34 گیندوں پر 4 چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے 66 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
بنگلہ دیش کی جانب سے پرویز حسین 66 رنز کیساتھ نمایاں رہے،تنزید حسن 42،توحید 25 اور لٹن داس نے 22 رنز بنائے۔
قومی ٹیم کی جانب سے حسن علی، عباس آفریدی نے 2،2 جب کہ فہیم اشرف اور شاداب خان نے ایک ایک کھلاڑی کوآؤٹ کیا۔

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 20 hours ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
