Advertisement

پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز ہونگے اور کہاں کہاں کھیلے جائیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان سپر لیگ 2026 کے میچ کراچی، لاہور، راولپنڈی ، ملتان اور پہلی بار اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Dec 16th 2025, 4:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز ہونگے اور کہاں کہاں کھیلے جائیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے میچز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کا گیارہواں ایڈیشن 26 مارچ سے 3 مئی 2026ء تک منعقد ہوگا، ایونٹ میں اس بار 6 سے بڑھ کر 8 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی  تاہم ٹیموں کو کم سے کم 10 ہی میچ کھیلنے کو ملیں گے۔ 

اس سے قبل ایونٹ میں جب 6 ٹیمیں کھیلا کرتی تھیں ، تب ہی کم سے کم 10 ہی میچ انھیں کھیلنے کو ملا کرتے تھے۔ 

اس حوالے سےپاکستان سپر لیگ کی انتظامیہ کے پاس میچوں کے حوالے سے 2 آپشنز تھے،اگر وہ ڈبل لیگ کی بنیاد پر ایونٹ کا انعقاد کرتے تو 60 میچ ہونا تھے، البتہ سیزن “الیون” کے لیے 39 دن کی ونڈو میں ایسا ہونا ممکن نہیں ، لہذا ایونٹ کے فارمیٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں جو سنگل لیگ کی بنیاد پر ہوگا، ہر ٹیم ایک ایک میچ کھیلے گی۔

دوسرے مرحلے میں 8 ٹیموں کو 4-4 کے دو گروپس میں تقسیم کیا جائیگا، جہاں ہر ٹیم کو تین تین میچ کھیلنے کو ملیں گے، اور اس مرحلے میں 12 میچز منعقد ہوں گے،سپر فور مرحلے کی 2 ٹاپ ٹیمیں پلے آف کے لیے کوالیفائی کریں گی، جہاں فائنل کے ساتھ چار میچ کھیلے جائیں گے۔

پاکستان سپر لیگ 2026 کے میچ کراچی، لاہور، راولپنڈی ، ملتان اور پہلی بار اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 20 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 20 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 14 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 19 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 16 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 days ago
Advertisement