پاک بھارت سیز فائر کے بعد پنجاب میں تعلیمی ادارے کل سے معمول کے مطابق کھلیں گے
اس حوالے سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کیاگیا ہے جس کےمطابق صوبے بھر کے اسکولوں میں کل سے تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق شروع ہوجائیں گی۔


پاک بھارت جنگ بندی کے بعد پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے کل سے کھول دیے جائیں گے۔
محکمہ سکول ایجوکیشن اتھارٹی کےمطابق کل (بروز پیر) 12 مئی سے تمام تعلیمی ادارے معمول کےمطابق کھلیں گے، سکول کھولنے کے حوالے سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
خیال رہے کہ بھارت نے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب رات بزدلانہ حملہ کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے علاقوں کوٹلی،مظفر آباد اور باغ کے علاوہ پنجاب میں مریدکے اور احمد پور شرقیہ میں شہری آبادی کو نشانہ بنایاجس میں 2 مساجد شہید ہوئیں جب کہ حملوں میں 2 بچوں سمیت 31 پاکستانی شہید اور 51 زخمی ہوئے۔
اس حوالے سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کیاگیا ہے جس کےمطابق صوبے بھر کے اسکولوں میں کل سے تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق شروع ہوجائیں گی۔
کشیدہ صورت حال کے پیش نظر پنجاب بھر کے سکولوں میں 9 اور 10 مئی کو تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں تھی تاہم جنگ بندی ہونے کےبعد پنجاب میں کل سے تمام اسکول کھول دیے جائیں گے۔

جنیوا میں امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا
- 7 hours ago
قصور : بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی
- 7 hours ago

بھارت کے ساتھ مذاکرات کشمیر ، پانی اور دہشتگردی پر ہوں گے، وزیر دفاع
- 2 hours ago

پہلگام کا معرکہ ،ایک نئے عالمی توازن کی شروعات
- 4 hours ago

بھارتی کرکٹ ویرات کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- 4 hours ago

جنگ بندی کے بعد پاکستان میں فضائی آپریشن معمول پر آنا شروع
- 26 minutes ago

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹیرف محصولات میں کمی پر بھی اتفاق
- 2 hours ago

کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 hours ago

علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے پاکستان میں بھرپور دفاعی صلاحیت موجود ہے، آرمی چیف
- 3 hours ago

پشاور زلمی کا پاک فضائیہ کے پائلٹس کو خراجِ تحسین، بڑے انعام کا اعلان
- 3 hours ago

جنگ بندی ہونے کے باوجود 24 بھارتی ائیرپورٹس تاحال بند،444 پروازیں منسوخ
- 7 hours ago

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، 9 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
- 5 hours ago