Advertisement
پاکستان

پہلگام واقعہ: امن کےلیے  ایران کردار ادا کرنا چاہے تو پاکستان خیر مقدم کرے گا ،شہباز شریف

اس کے علاوہ کشیدگی میں کمی کے لیےسعودی وزیر خارجہ کا بھی پاک بھارت وزرائےخارجہ سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 days ago پر Apr 27th 2025, 3:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پہلگام واقعہ:  امن کےلیے  ایران کردار ادا کرنا چاہے تو پاکستان خیر مقدم کرے گا ،شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ خطے میں امن کے لیے  ایران کردار ادا کرنا چاہےتو پاکستان ایران کے اس فیصلے کا  خیر مقدم کرے گا ۔

شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے فون پر گفتگو ہوئی جس میں انہوں نےبندر عباس کی پورٹ پر ہونے والے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کیا۔

واضح رہے اس سےپہلےایرانی وزیرخارجہ نےپاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیش کش کرتے ہوئے کہا تھا کہ دونوں ممالک موجودہ صورتِ حال میں تحمل سے کام لیں،مشکل وقت میں پاکستان اور  بھارت کے درمیان افہام و تفہیم کے لیے ہر ممکن کوشش کرنےکو تیار ہیں۔

اس موقع پروزیراعظم نے ایرانی صدر کو بتایا کہ پاکستان کا پہلگام حملے سےکوئی تعلق نہیں، پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، پاکستان اپنے حق کا دفاع کرے گا۔ 

اس کے علاوہ کشیدگی میں کمی کے لیےسعودی وزیر خارجہ کا بھی پاک بھارت وزرائےخارجہ سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement
کولکتہ : ہوٹل میں آگ لگنے سے 14 افرا د ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
اگلے 24 سے 36 گھنٹے اہم ہے، بھارت فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات

  • 3 گھنٹے قبل
جنوبی وزیرستان: ایف سی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ،2بچے جاں بحق

  • 2 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز کا  ضلع کیچ کے علاقے میں آپریشن  ، 3 خوار ج ہلاک

  • 18 گھنٹے قبل
چین : خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق

پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی:مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کرتے بھارتی رافیل طیارے خوف سے فرار

پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی:مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کرتے بھارتی رافیل طیارے خوف سے فرار

  • ایک گھنٹہ قبل
لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز آج یو ای ٹی میں لیپ ٹاپ اسکیم کا آغاز کریں گی

لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز آج یو ای ٹی میں لیپ ٹاپ اسکیم کا آغاز کریں گی

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس میں 1797 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس میں 1797 پوائنٹس کی کمی

  • 2 گھنٹے قبل
سوئیڈن : فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک 

سوئیڈن : فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک 

  • 3 گھنٹے قبل
پی سی بی نے پاکستان بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری کر دیا

پی سی بی نے پاکستان بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
 نوجوانوں کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے ایسے منصوبے لے کر آرہے ہیں ،وزیر اعظم

  • 24 منٹ قبل
Advertisement