Advertisement
تفریح

لاہور : پاکستان اور یوکے کی مشترکہ پروڈکشن فلم" نواں سیاپا" کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

فلم کی کاسٹ میں احمد بٹ،عکاشہ گل،آغا ماجد ،رانا اعجاز ،سیلم البیلا ،گوگا پسروری ،ملائیکہ،سنی راج اور دیگر شامل ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 13 days ago پر Apr 17th 2025, 1:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور : پاکستان اور یوکے کی مشترکہ پروڈکشن فلم" نواں سیاپا" کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

لاہور:پاکستان اور یوکے کی مشترکہ پروڈکشن فلم" نواں سیاپا" کی افتتاحی تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی۔
تقریب  میں شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی جن میں احمد علی بٹ، شاہ بلال، احمدنواز، آغاماجد ،وسیم پنوں ،نوازانجم، ندیم چیمہ، احمد چیمہ، فادی اینڈایمان، اظہررنگیلا، راشدمحمود، گوگاپسروری، سلیم البیلا ،سخاوت ناز،سرفرازخان، امجدحسین، سنی راج،  حسن مراد ،جراررضوی ،سعیدرانا،حامدرنگیلا،گلفام ،منیر خان، گوشی خان، خاورخان، ببورانا،فرازشیخ ،وسیم علی، عمران احمد، کامران مجاہد ،نعیم نیازی ،اسلم عزیز، طلعت شاہ،گلوکارناصربیراج،سردار دل باغ سنگھ، اسلم سیماب  اور دیگر نے شرکت کی۔
تقریب کی میزبانی کےفرائض دارہ شکوہ نے سرانجام دیئے،فلم کے ڈائریکٹر شاہ بلال اور میوزک ڈائریکٹر رضی آر جے ہیں۔
فلم کی کاسٹ میں احمد بٹ،عکاشہ گل،آغا ماجد ،رانا اعجاز ،سیلم البیلا ،گوگا پسروری ،ملائیکہ،سنی راج اور دیگر شامل ہیں۔  
اس موقع پر برطانوی پروڈیوسر سردار دل باغ سنگھ نے کہا کہ کئی فلمیں پروڈیوس کرچکا ہوں ۔انہوں نے کہاکہ اچھی نیت کے ساتھ کوئی بھی کام کیاجائے اس کے اچھے نتائج آتے ہیں،جبکہ امجد خان نے کہا کہ پاکستان میں فلم انڈسٹری کا مستقبل روشن ہے۔
خیال رہے کہ فلم’’ نواں سیاپا‘‘ عید الاضحی پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہوگی۔

Advertisement
پورا خطہ بھارت کے غیر ذمہ درانہ اقدامات کی وجہ سےخطرے میں ہے ، نائب وزیر اعظم

پورا خطہ بھارت کے غیر ذمہ درانہ اقدامات کی وجہ سےخطرے میں ہے ، نائب وزیر اعظم

  • 4 hours ago
پہلگام واقعہ : بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہمات میں شدت

پہلگام واقعہ : بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہمات میں شدت

  • 44 minutes ago
پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر نوازشریف نے عالمی محاذسنبھال لیا

پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر نوازشریف نے عالمی محاذسنبھال لیا

  • 3 hours ago
پی ایس ایل 10 : اسلام آباد یونائیٹڈ کےخلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری

پی ایس ایل 10 : اسلام آباد یونائیٹڈ کےخلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری

  • 4 hours ago
ایل پی جی  قیمت میں  3 روپے 20 پیسے فی کلو  کمی

ایل پی جی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی کلو کمی

  • 4 hours ago
بھارت نے فوجی راستہ چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کہاں تک جائے گا وہ ہم دیکھیں گے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت نے فوجی راستہ چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کہاں تک جائے گا وہ ہم دیکھیں گے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 hours ago
پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلئےایران کےبعدسعودی عرب کا بھی اعلان

پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلئےایران کےبعدسعودی عرب کا بھی اعلان

  • 5 hours ago
پہلگام آپریشن : پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر، جنگی مشقیں شروع

پہلگام آپریشن : پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر، جنگی مشقیں شروع

  • 6 hours ago
حکومت آئی ٹی میں پاکستانی سرمایہ کاروں کی شمولیت کو ترجیح دے گی، وزیراعظم

حکومت آئی ٹی میں پاکستانی سرمایہ کاروں کی شمولیت کو ترجیح دے گی، وزیراعظم

  • 5 hours ago
ایل اوسی  پر کشیدگی جاری  ، پاک بھارت ڈی جی ایم اوزکی ہاٹ لائن پربات چیت

ایل اوسی پر کشیدگی جاری ، پاک بھارت ڈی جی ایم اوزکی ہاٹ لائن پربات چیت

  • 4 hours ago
کشمیریوں نے بھارتی وزیر داخلہ کو ان کی وعدہ خلافیوں کی تاریخ یاد دلادی

کشمیریوں نے بھارتی وزیر داخلہ کو ان کی وعدہ خلافیوں کی تاریخ یاد دلادی

  • 42 minutes ago
پاک بھارت کشیدگی کے باعث خالصتان تحریک  پھر سے زندہ ہو گئی

پاک بھارت کشیدگی کے باعث خالصتان تحریک پھر سے زندہ ہو گئی

  • 5 hours ago
Advertisement