Advertisement

آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری

ون ڈے آل راؤنڈرز میں افغانستان کے عظمت اللہ عمر زئی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 21 دن قبل پر اپریل 9 2025، 10:09 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی سی سی  کی جانب سے  ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔

ون ڈے بیٹرز میں بھارت کے شبمن گل کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ پاکستان کے بابر اعظم دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔روہت شرما تیسرے، جنوبی افریقا کے ہینرچ کلاسن چوتھے اور ویرات کوہلی پانچویں نمبر پر براجمان ہیں۔

محمد رضوان دو درجے بہتری کے بعد 21 ویں نمبر پر آگئے ہیں، فخر زمان دو  درجے تنزلی کے بعد 23 ویں نمبر  پر چلےگئے ہیں۔ون ڈے بولرز میں سری لنکا کے مہیش تھیکشانا پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ بھارت کے کلدیپ یادیو کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔

افغانستان کے راشد خان ایک درجے بہتری کے بعد 5 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر دو درجے تنزلی کے بعد چھٹے نمبر  پر چلےگئے ہیں۔شاہین آفریدی ایک درجے تنزلی کے بعد 12 ویں نمبر پر چلےگئے ہیں جب کہ حارث رؤف دو درجے تنزلی کے بعد 24 ویں نمبر پر چلےگئے ہیں۔

Advertisement
پہلگام آپریشن : پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر، جنگی مشقیں شروع

پہلگام آپریشن : پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر، جنگی مشقیں شروع

  • 9 گھنٹے قبل
پہلگام واقعہ : بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہمات میں شدت

پہلگام واقعہ : بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہمات میں شدت

  • 4 گھنٹے قبل
پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر نوازشریف نے عالمی محاذسنبھال لیا

پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر نوازشریف نے عالمی محاذسنبھال لیا

  • 7 گھنٹے قبل
ایل اوسی  پر کشیدگی جاری  ، پاک بھارت ڈی جی ایم اوزکی ہاٹ لائن پربات چیت

ایل اوسی پر کشیدگی جاری ، پاک بھارت ڈی جی ایم اوزکی ہاٹ لائن پربات چیت

  • 7 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 10 : اسلام آباد یونائیٹڈ کےخلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری

پی ایس ایل 10 : اسلام آباد یونائیٹڈ کےخلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری

  • 7 گھنٹے قبل
پورا خطہ بھارت کے غیر ذمہ درانہ اقدامات کی وجہ سےخطرے میں ہے ، نائب وزیر اعظم

پورا خطہ بھارت کے غیر ذمہ درانہ اقدامات کی وجہ سےخطرے میں ہے ، نائب وزیر اعظم

  • 7 گھنٹے قبل
بھارت نے فوجی راستہ چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کہاں تک جائے گا وہ ہم دیکھیں گے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت نے فوجی راستہ چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کہاں تک جائے گا وہ ہم دیکھیں گے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 گھنٹے قبل
پاک بھارت کشیدگی کے باعث خالصتان تحریک  پھر سے زندہ ہو گئی

پاک بھارت کشیدگی کے باعث خالصتان تحریک پھر سے زندہ ہو گئی

  • 9 گھنٹے قبل
ایل پی جی  قیمت میں  3 روپے 20 پیسے فی کلو  کمی

ایل پی جی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی کلو کمی

  • 8 گھنٹے قبل
حکومت آئی ٹی میں پاکستانی سرمایہ کاروں کی شمولیت کو ترجیح دے گی، وزیراعظم

حکومت آئی ٹی میں پاکستانی سرمایہ کاروں کی شمولیت کو ترجیح دے گی، وزیراعظم

  • 9 گھنٹے قبل
کشمیریوں نے بھارتی وزیر داخلہ کو ان کی وعدہ خلافیوں کی تاریخ یاد دلادی

کشمیریوں نے بھارتی وزیر داخلہ کو ان کی وعدہ خلافیوں کی تاریخ یاد دلادی

  • 4 گھنٹے قبل
پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلئےایران کےبعدسعودی عرب کا بھی اعلان

پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلئےایران کےبعدسعودی عرب کا بھی اعلان

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement